جکارتہ۔9 جولائی (اے پی پی)انڈونیشیا کے تفریحی مقام بالی کی بندرگاہ پر آتشزدگی کے نتیجہ میں چالیس کے قریب کشتیاں اور چھوٹے جہاز جل گئے۔واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ بالی پولیس کے مطابق بندرگاہ پر آگ آدھی رات کے وقت شروع ہوئی۔ آخری اطلاعات تک آگ پر قابو پانے کی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
انڈونیشیا کے تفریحی مقام بالی کی بندرگاہ پر آتشزدگی، 40 کشتیاں اور چھوٹے جہاز جل گئے
-
تاج محل میں غیر رہائشیوں کے نماز پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے آگرہ میں رہائش پذیر شہریوں کے علاوہ دوسرے شہروں سے آئے مسلمانوں پر تاج محل میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سپریم کورٹ آف انڈیا نے ریمارکس دیئے کہ تاج محل دنیا کا ساتواں عجموبہ ہے […]
-
فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنلز دس اور گیارہ جولائی کو ہونگے
فیفا ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ کوارٹر فائنلز میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو دو صفر سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ کروشیا نے میزبان روس کو سخت مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ پرشکست دے دی۔ فیفا ورلڈ کپ اختتام کی جانب گامزن ہے۔ آخری کوارٹر فائنلز میں انگلینڈ کے […]
-
بھارت میں ایک کلو گرام یورینیم ضبط، 5 افراد گرفتار
بھارت: کولکتہ پولیس کی جانب سے 5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک کلو گرام یورینیم تھا جو وہ بیچنے کے لیے آئے تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کولکتہ پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے، جن کے پاس سے جوہری سرگرمیوں […]
-
پاکستانی نژاد برطانوی پروفیسرایران میں اقوام متحدہ کے سفیر مقرر
واشنگٹن: اقوام متحدہ نے برطانوی نژاد پاکستانی قانون دان جاوید رحمٰن کو ایران میں انسانی حقوق پر اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کردیا۔ واضح رہے کہ انہیں مذکورہ عہدے پر قانون دان اور سماجی رکن عاصمہ جہانگیر کے انتقال کے بعد مقرر کیا گیا ہے جو رواں برس فروری میں 66 برس کی عمر میں انتقال […]
-
’میانمار کے خلاف عالمی عدالت کی کارروائی میں سزا کا امکان نہیں‘
ڈھاکہ: اقومِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو اب بھی مصائب کا سامنا ہے اورآگاہ کیا کہ قصوروار کو سزا ملنے کے امکانات بہت کم ہیں کیوں کہ انہیں طاقتور افراد کی پشت پناہی حاصل ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق میانمار میں […]