خبرنامہ انٹرنیشنل

نیویارک: 2ایٹمی پلانٹس کو بند کرنے کا فیصلہ

  • نیویارک:(ملت+اے پی پی) کے جنوبی حصے میں واقع 2ایٹمی پلانٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ان پلانٹس کو2021 تک بند کردیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے جنوبی حصے میں واقع انڈین پوائنٹ نیوکلیئر پلانٹس کے دونوں یونٹس بند کردیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں نیویارک انتظامیہ اور کمپنی کے […]

  • بھارت بنگال میں رافیل لڑاکا طیارےتعینات کرے گا

    بھارت:(ملت+اے پی پی) چین کے خلاف رفتہ رفتہ ایٹمی صلاحیت بڑھانے اور روائتی ڈیٹیرنس کے طور پرملک کے مشرقی حصہ میں رافیل طیاروں کا پہلا اسکواڈرن تعینات کرے گا۔یہ طیارے ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ سوخوئی ایم کے آئی پہلے ہی آسام کے تیز پور اور چوبا کے ہوائی اڈوں پر […]

  • فلوریڈا،ایئرپورٹ پرفائرنگ کرنے والا سابق امریکی فوجی نکلا

    فلوریڈا:(ملت+اے پی پی)کےائیرپورٹ پرفائرنگ کرکےپانچ افرادکوہلاک کرنےوالا سابق امریکی فوجی نکلا۔ اندھادھندفائرنگ کرنیوالےملزم اسٹیبان سینٹیاگوپر داعش کی خاطر لڑنے کے لیے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ فائرنگ کاواقعہ ریاست فلوریڈا کے ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کےٹرمینل ٹوپرپیش آیا جہاں اسٹاروارزکےکرداروں جیسے کپڑےپہنے دہشت گرداسٹیبان سینٹیاگو نے فائرنگ کی ۔ ملزم الاسکاسےفلوریڈاآیاتھااورجہاز میں مسافروں […]

  • امریکی الیکشن، ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت ہوگئی

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) اطلاعات کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال نومبر میں صدارتی انتخاب سے قبل مبینہ ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت کر لی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام نے ان ایجنٹس کے نام ظاہر نہیں کیے اور ان پر الزام ہے کہ انھوں نے ڈیموکریٹس کی ای میل […]

  • استنبول نائٹ کلب حملے کا ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا، ترک حکام

    استنبول / واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) ترک حکام نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ استنبول نائٹ کلب پر حملے میں ملوث مشتبہ دہشت گرد ملک سے فرار ہو چکا ہے۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ نائٹ کلب پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی ہے اس لیے ممکن ہے کہ اس […]

  • افغانستان، ہزارہ برادری کے 13 کان کن قتل

    کابل / واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) افغانستان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہزارہ برادری کے 13کان کنوں کو قتل کردیا جبکہ افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 36 شدت پسند ہلاک اور 71دیگر زخمی ہوگئے جبکہ صوبہ فاریاب میں ایک خودکش حملے میں ایک شہری ہلاک اور 10افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے […]