خبرنامہ انٹرنیشنل

تبدیلی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں،بھارت

  • نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارت نے رویتی ہٹ دھرمی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کشن گنگا اوررتلے پر اجیکٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، پاکستان کے اعتراضات دورکرنے کیلئے غیرجانبدارماہرکاتقررکیاجائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نمائندہ عالمی بینک نے بھارتی وزارت خارجہ اور واٹر […]

  • جرمنی؛ پناہ گزینوں کیلئے قائم مرکز میں آگ لگنے سے درجنوں افراد زخمی

    برلن: (ملت+اے پی پی) جرمنی میں پناہ گزینوں کیلئے قائم مرکز میں آگ لگنے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز جرمنی کے شہر ہوول ہاف میں غیرقانونی تارکین وطن کیلئے قائم مرکز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 50سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق اس واقعے میں […]

  • آئندہ ایک سال میں داعش کو کچل دیں گے، کیری

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے طاقت کے ذریعے مشرق وسطیٰ کا نقشہ تبدیل کرنے کی کوشش کی تاہم اسے آئندہ ایک سال کے دوران کچل دیں گے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ داعش پرانے مراکز […]

  • خفیہ ایجنسیوں کے ڈھانچے میں تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان ٹرمپ

    واشنگٹن۔: (ملت+اے پی پی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ترجمان نے خفیہ ایجنسیوں کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان سین سپائسر کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا […]

  • بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھار ت میں لاپتہ ہونیوالے 22نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں (جو چند ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے) نے افغانستان […]

  • مسعود اظہر کا معاملہ، چین نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

    بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چین نے اقوام متحدہ میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے کے معاملے میں دہرے معیار کے حوالے سے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ […]