خبرنامہ انٹرنیشنل

اسامہ کا بیٹا دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) اوباما انتظامیہ نے امریکا پر11 ستمبرکے حملوں کے ماسٹرمائنڈاسامہ بن لادن کے بیٹے کودہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن امریکی شہریوں اورامریکاکی قومی سلامتی کیلیے خطرہ ہیں۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حمزہ بن لادن نے 2015 میں ایک آڈیو […]

  • ملکہ برطانیہ گارڈ کی فائرنگ سے بال بال بچ گئیں

    لندن:(ملت+اے پی پی) ملکہ برطانیہ الزبتھ اپنے ہی گارڈ کی گولی لگنے سے بال بال بچ گئیں 90 سالہ ملکہ الزبتھ گزشتہ رات 3 بجے بکنگھم پیلس میں چہل قدمی کر رہی تھیں کہ وہاں تعینات گارڈ نے اندھیرے میں کسی مشکوک شخص کی موجودگی کے شبہے میں اونچی آواز میں الرٹ کیا اور اونچی […]

  • چین امریکا کی اب بھی سائبر جاسوسی کررہا ہے

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی خفیہ اداروں کے تین سربراہان کا کہنا ہے کہ معاہدے کے باوجود چین اب بھی امریکا اور اس کے اداروں کی سائبر جاسوسی کر رہا ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسیوں کے تین سربراہان ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس جیمز کلیپر، نیشنل سیکیورٹی ایجنسی چیف مائیکل روگر اور انڈرسیکرٹری آف ڈیفنس فار انٹیلی جنس […]

  • ترکی کے شہر ازمیر کی عدالت کے باہر دھماکے میں متعدد افراد زخمی

    انقرہ:(ملت+اے پی پی) ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں عدالت کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے 2 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ ترکی کے شہر ازمیر کی مقامی عدالت کے مرکزی دروازے کے باہر کار دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے فوری بعد […]

  • جلال آباد میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے خصوصی آپریشن کے دوران دو غیرملکیوں سمیت چھ عسکریت پسندوں کوہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے، جلال آباد میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، اورزگان میں طالبان نے خاتون پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے […]

  • پاکستانی نژاد شہری کی ہلاکت کے خلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ

    لندن: (ملت+آئی این پی) برطانیہ کے علاقے ہڈرزفیلڈ میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شخص کے قتل کے خلاف دوسری شب بھی مظاہرے کیے گئے ،مظاہرین نے یاسر یعقوب کے لواحقین کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے ہڈرزفیلڈ میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژادشخص کے […]