خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈیموکریٹس کی ای میلز کوئی بچہ بھی چراسکتا تھا،جولین اسانج

  • ایکواڈور: (ملت+آئی این پی)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی ای میلز کوئی 14سال کا بچہ بھی چرا سکتا تھا کیونکہ ڈیموکریٹک کیمپئن چیئرمین کا پاس ورڈ پاس ورڈ تھا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جولین اسانج کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے […]

  • ٹرمپ اور اوباما کے درمیان اختلافات سامنے آگئے

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )گوانتاناموبے جیل کی بندش کے معاملے پر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور باراک اوباما کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ جیل سے قیدیوں کی منتقلی کی سخت مخالفت کررہے ہیں، جبکہ اوباما انتظامیہ نے مزید قیدیوں کی منتقلی کا اشارہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقگوانتاناموبے جیل کی بندش […]

  • امریکا میں 2 اردنی نوجوان کا قتل

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی ریاست انڈیانا پولس میں 2 اردنی نوجوانوں کے بھیانک اندازمیں قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردنی حکومت نے 2 شہریوں کے امریکا میں قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکی حکام سے اس کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ادھر اردنی نوجوانوں کے قتل کے […]

  • صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،

    الباب میں داعش مخالف کارروائی جلد ختم ہونی چاہیے، ترک صدر

    انقرہ: (ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شام کے سرحدی قصبے الباب پر قبضے کے لیے شامی باغیوں کو کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ حلب میں واقع الباب کو داعش سے قبضہ چھڑانے کے لئے ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ گروہ […]

  • اوباما کی فوجیوں سے آخری ملاقات ، ایک اہلکاربے ہوش

    صدر اوباما:(ملت+اے پی پی) کی فوجیوں سے ملاقات کی آخری تقریب میں امریکی فوج کا ایک اہلکار گر کر بے ہوش ہوگیا۔ رخصت ہونے والے صدر اوباما نے آرلنگٹن کے جوائنٹ بیس میں امریکی فوجیوں سے بطور کمانڈر ان چیف آخری خطاب کیا۔ تقریب کے دوران آرمی آنر گارڈ کا اہلکار زمین پر گرا اور […]

  • ڈیموکریٹس کی ای میلز کوئی بچہ بھی چراسکتا تھا،جولین اسانج

    وکی لیکس:(ملت+اے پی پی) کے بانی جولین اسانج کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی ای میلز کوئی 14سال کا بچہ بھی چرا سکتا تھا کیونکہ ڈیموکریٹک کیمپئن چیئرمین کا پاس ورڈ ’پاس ورڈ‘ تھا ۔ جولین اسانج کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے پارٹی ای میلز نظام کو […]