خبرنامہ انٹرنیشنل

اوباما گوانتانا موبے کے4قیدی سعودیہ منتقل کرسکتے ہیں

  • امریکی صدر:(ملت+اے پی پی) باراک اوباما عہدہ صدارت کے منصب سےجاتےجاتے ایک اور ٹرمپ مخالف اقدام کرسکتے ہیں اور یہ اقدام گوانتاناموبے کے4 قیدیوں کی سعودی عرب منتقلی کا اعلان ہوسکتا ہے ایک امریکی عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما 24 گھنٹوں کے دوران گوانتانامو بے جیل کے چار قیدیوں کی سعودی […]

  • بھارت کی پانچ ریاستوں میں فروری اور مارچ میں انتخابات کا اعلان

    بھارت:(ملت+اے پی پی) کی پانچ ریاستوں میں فروری اور مارچ میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا گیا، ووٹوں کی گنتی گیارہ مارچ کو ہوگی۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب، اترکھنڈ، اترپردیش، گوا اور منی پور اسمبلیوں کی چھ سو نوے نشستوں کے لیے سولہ کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریںگے۔ اترپردیش […]

  • شمالی کوریا کو جوہر ی پروگرام پر پیچھے دھکیلیں گے،جنوبی کوریا

    جنوبی کوریا:(ملت+اے پی پی) نے کہا ہے کہ رواں سال شمالی کوریا کو اس کے جوہری پروگرام سے پیچھے دھکیلنے کے لئے کوششیں اور پالیسیاں مضبوط کی جائیں گی ۔حکومتی بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کے اقدامات میں مزید یکطرفہ پابندیاں اور عالمی دبائو میں اضافہ شامل ہے ۔ […]

  • فلپائن؛ مسلح افراد کا جیل پر حملہ، 158 قیدی چھڑا لے گئے

    کیدا پاوان:(ملت+اے پی پی) فلپائن میں 100 کے قریب مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تقریبا 158 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ فلپائن کے صوبے کوٹا باٹو کے شہر کیدا پاوان میں واقع شمالی کوٹا باٹو جیل پر مسلح افراد نے بدھ کو علی […]

  • امریکا خطرہ بنا تو منہ توڑ جواب دیں گے، چین

    بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ اگر امریکی ہتھیار خطرے کا باعث بنے تو ان کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، امریکا کی جانب سے بحیرہ جنوبی میں اسلحے میں اضافہ چین کیلیے سیکیورٹی خطرہ ہے،ہماری بحیرہ جنوبی چین پر مکمل نظر ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کی ملٹری سائنس […]

  • سو فیصد ہیکنگ کے پیچھے روس کا ہاتھ ہے، امریکا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی حساس معلومات پر مبنی ای میل ہیک کرنے کے پس پردہ روس کا ہاتھ ہے جس کا ہمیں 100 فیصد یقین ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سو […]