خبرنامہ انٹرنیشنل

میانمارفوج کے مظالم

  • ڈھاکا:(ملت+اے پی پی) میانمار سے تعلق رکھنے والے روہنگیا مسلم بچے کی دریا کے کنارے کیچڑ میں لت پت مردہ حالت کی تصویر عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے جو آج تک وہاں مسلمانوں پرہونے والے مظالم کو نہ رکواسکی۔ میانمار سے دریائے ناف عبور کر کے بنگلادیش جانے والے روہنگیا مسلمانوں کے خاندان […]

  • اغوا کئے گئے چھ پاکستانی استنبول سے بازیاب

    استنبول: (ملت+اے پی پی) سہانے سپنے اور تعبیر کا سفر لئے مردان کے رہنے والے یورپ چلے لیکن انسانی اسمگلروں کے ہتھے چڑھ گئے۔ انسانیت بیچنے والوں نے پیسے ہتھیائے اور بندے آگے بھجوائے لیکن منزل پر نہ پہنچ پائے۔ اُس پار بیٹھے ایجنٹوں نے دیار غیر جانیوالوں کو یرغمال بنایا اور مزید پیسوں کیلئے […]

  • ترک حکومت نے ایمرجنسی میں مزید 90 روز کی توسیع کردی

    انقرہ:(ملت+اے پی پی) ترکی کی پارلیمنٹ نے ملک میں کشیدہ صورت حال کے پیش نظر ایمرجنسی میں مزید 90 روز کی توسیع کردی۔ ترک پارلیمنٹ نے نیو ایئر کے موقع پر نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد ملک میں جاری ہنگامی صورت حال میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی۔ پارلیمنٹ نے ملک […]

  • سی پیک سے پاکستان کے بیس لاکھ بتیس ہزار افراد کو روزگار ملے گا،گلوبل ٹائمز

    اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کو توقع ہے کہ آئندہ دو سال کے دوران سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے بعد پاکستان میں بیس لاکھ بتیس ہزار افراد کو روزگار کے مواقع حاصل ہو ں گے جس سے بیروزگاری کم کرنے میں مدد ملے گی ،ان میں کئی منصوبے خصوصی اقتصادی زون کی تکمیل […]

  • پاکستان چین اقتصادی راہداری منصو بے کا مستقبل روشن ہے،’’چائنا ڈیلی‘‘

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چین کی نظر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصو بے کا مستقبل روشن ہے جو کہ سلک روڈ اکنامک بیلٹ اور 21ویں صدی کی بحری شاہراہ ریشم کا اہم حصہ ہے ،تین سال پہلے چین کے صدر شی چن پھنگ نے ایک رابطے کا منصوبہ تجویز کیا تھا […]

  • سندھ طاس معاہدہ پاک بھارت پرامن تعاون کی مثال ہے: امریکہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن تعاون کی ایک مثال ہے، دونوں ممالک معاہدے سے متعلق تنازع کو بات چیت سے حل کریں،پاکستان اور بھارت کو تمام اختلافات مذاکرات سے حل کرنا ہوں گے۔ میڈیا […]