خبرنامہ انٹرنیشنل

افغان جنگ میں اب تک2 ہزار247 امریکی فوجی ہلاک

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ 2016کے آخر تک افغانستان کی جنگ میں امریکاکے2ہزار 247فوجی ہلاک اور 20ہزار 400زخمی ہوئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 2001میں افغانستان پر امریکی حملے سے لے کر اب تک 2ہزار 247فوجی ہلاک اورتقریبا20ہزار 200 امریکی فوجی زخمی بھی […]

  • اوبامادورکےمتعددقوانین منسوخ کرنے کی تیاریاں

    امریکی کانگریس:(ملت+اے پی پی) نے صدر اوباما کے دور میں متعارف کرائے گئے متعدد قوانین میں تبدیلیاں لانے کی تیاریاں کرلیں۔ اہم اجلاس آج ہوگا جس میں ٹرمپ کی جانب سےکی گئی نامزدگیوں پر بھی بحث ہوگی ۔ اجلاس میںجن اہم قانون سازی میں تبدیلیوں پر غور ہوگا ، ان میں صدر اوباما کا ہیلتھ […]

  • کرپشن الزامات؛ اسرائیلی وزیراعظم سے پولیس کی3 گھنٹے تفتیش

    مقبوضہ بیت المقدس:(ملت+آئی این پی )کرپشن اور غیر قانونی تحائف کے الزامات پر اسرائیلی وزیراعظم سے پولیس نے تین گھنٹے تک تفتیش کی تفتیش کی تاہم اسکی تفصیلات سامنے نہ آسکیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو پر لگے بدعنوانی کے الزامات کی تفتیش کرنے ان کیگھر پہنچی حکام […]

  • تھائی لینڈ:آرمی چیف نے مارشل لا لگانےسےتوبہ کرلی

    تھائی لینڈ:(ملت+اے پی پی) کے آرمی چیف نے ملک میں مارشل لا لگانے سے توبہ کرلی ہے، کہا عہد کرتے ہیں آئندہ ملک میں مارشل لا نہیں لگائیں گے ۔ ایک انٹرویو میں جنرل چلر مچائے ستھیساتھ کا کہنا تھا کہ ماضی میں جو کچھ کیا اس سے سبق سیکھ چکے ہیں، تصدیق کرتا ہوں […]

  • امریکہ کی پاک بھارت آبی تنازع کے پرامن حل کیلئے ثالثی کی کوششیں شروع

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) امریکی انتظامیہ نے دعوت کا انتظار نہ کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری آبی تنازع کا پرامن حل تلاش کرنے کے عمل کا آغاز کردیا،دونوں ممالک کے درمیان جاری حالیہ تنازع 2 ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹس کشن گنگا اور رتلے کی تعمیر کے باعث سامنے آیا، بھارت یہ دونوں […]

  • چلی میں جنگل میں لگنے والی آگ سے 19 افراد زخمی

    سانتیاگو: (ملت+اے پی پی) چلی میں جنگل میں لگنے والی آگ سے19 افراد زخمی اور 100 گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق چلی کے وزیر داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساحلی شہر والپریزو میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ50 ہیکٹر رقبے پر پھیل گئی ہے۔انہوں نے کہا […]