خبرنامہ انٹرنیشنل

واشنگٹن ماسکو تعلقات کو معمول پر لائیں گے، ٹرمپ

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) مریکہ کے نو منتخب صدر نے روس میں اس ملک کے آئندہ سفیر کو واشنگٹن ماسکو تعلقات کو معمول پر لانے کا کلیدی عنصر قرار دیا ہے۔امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس میں اس ملک کے سفیر کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو ، واشنگٹن […]

  • بھارت کوپاکستان کے بعد چین کے نیپال سے تعلقات بھی کھٹکنے لگے

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) خطے میں اپنی چوہدراہٹ جمانے کے متمنی بھارت کو اپنے عزائم کی تکمیل کی راہ میں پاک چین دوستی کھٹکتی ہے لیکن اب وہ چین کے نیپال سے تعلقات پر بھی اعتراضات اٹھانے لگا ہے۔ نیپال اورچین کے فوجی آئندہ ماہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مشترکہ مشقیں کررہے ہیں، اس مشق […]

  • افغان جنگ میں اب تک2 ہزار247 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، پینٹاگان

    کابل / واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ 2016کے آخر تک افغانستان کی جنگ میں امریکاکے 2ہزار 247 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ 2001میں افغانستان پر امریکی حملے سے لے کر اب تک تقریباً20ہزار 200 امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ اس وقت افغانستان میں امریکا کے 9 ہزار 800 فوجی […]

  • تھائی لینڈ، ٹریفک حادثے میں 25 افراد ہلاک

    بنکاک:(ملت+اے پی پی)تھائی لینڈ میں ٹریفک حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق حادثہ ملک کے مشرقی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری وین ایک پک اپ سے ٹکرا گئی، واقعے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی جس سے […]

  • بھارت کا جنگی جنون، اسٹرٹیجک بیلسٹک میزائل اگنی 6 کا کامیاب تجربہ

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارت نے جوہری صلاحیت کے حامل اسٹرٹیجک بیلسٹک میزائل اگنی 6 کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ ریاست اڑیسہ کی ٹیسٹ پنج بالاسور سے 4 ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل اگنی سکس کا کامیاب تجربہ کیا ہے ذرائع کے مطابق اگنی سکس سترہ […]

  • ترکی میں پاکستانیوں کا اغوا

    ترکی:(ملت+اے پی پی) میں 4 پاکستانیوں کے اغوا کے معاملے پر ایف آئی اے نے پاکستان میں کارروائیوں تیز کرتے ہوئے ایک مغوی کے دو رشتے داروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ گوجرانوالہ سے روزگار کی تلاش میں ترکی کے راستے یورپ جانے والے چار نوجوان انسانی اسمگلرز کے چنگل میں پھنس گئے ہیں […]