خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کا حج کوٹا بحال کرنیکا فیصلہ کرلیا

  • ریاض: (ملت+اے پی پی)2013 کے بعد رواں برس ایک لا کھ 44 کے بجائے ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانی حج کرسکیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے سال 2013میں حرم کی توسیع کے پیش نظر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلم ممالک کا 20 فیصد حج کوٹا کم کردیا تھا تاہم […]

  • داعش نے استنبول کے نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری نے قبول کرلی

    دمشق /استنبول: (ملت+آئی این پی) ترکی کے شہر استنبول میں سالِ نو کے موقع پر نائٹ کلب پر ہونے والے حملے میں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش ) نے قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلامی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں سالِ نو کے موقع […]

  • افغان سیکورٹی فورسز کا 4پاکستانی شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    کابل: (ملت+آئی این پی) افغان سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ نورستان میں 4پاکستانی شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق ڈیورنڈلائن پر واقع مشرقی صوبہ نورستان کے ضلع کمادیش میں سیکورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے 4پاکستانی شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ایک پولیس کمانڈر کا کہنا ہے کہ چاروں […]

  • شمالی کوریا نئے میزائل تجربے سے باز رہے،امریکا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا نے شمالی کوریا کی قیادت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرنے سے باز رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارتِ دفاع کی جانب سے کِم یونگ اْن پر زور دیا کہ وہ ’ایسی اشتعال انگیزی اور بیان بازی سے گریز کریں، […]

  • استنبول حملہ؛ نیٹو اتحادی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں،امریکہ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ استنبول کے نائٹ کلب پر ہونے والا دہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے ہم نیٹو اتحادی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں اور تفتیش کے دوران، ہم ترک حکام سے قریبی رابطے میں رہیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے استنبول کے نائٹ کلب پر […]

  • داعش کیمیائی حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، برطانوی وزیر

    برطانیہ:(ملت+اے پی پی) کے سکیورٹی وزیرنے دعویٰ کیا ہے کہ داعش یورپ اور برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی کوشش کر سکتی ہے۔ برطانیہ کے سکیورٹی امور کے وزیر بن ویلیس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ لندن حکومت کو خدشہ ہے کہ شام اور عراق میں مسلسل پسپائی پر مجبور شدست پسند تنظیم داعش […]