خبرنامہ انٹرنیشنل

ایرانی سفیر بے دخل کرنے پر تہران کی ڈچ حکومت کو بدلے کی دھمکی

  • تہران: نیدرلینڈ کی جانب سے دو ایرانی سفارتکاروں کو بے دخل کیے جانے پرایران نے سخت احتجاج کرتے ہوئے ’غیر جانبدار اور تباہ کن اقدام‘ کا بدلہ لینے کی دھمکی دےدی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈچ انٹیلیجنس ایجنسی سروس اے آئی وی ڈی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایرانی سفارتخانے […]

  • ترکی میں ٹرین کو حادثہ، 24 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

    ترکی کے شمال مغرب میں ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ حادثے میں 24 مسافر جاں بحق، جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہوا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین میں 360 مسافر سوار تھے، […]

  • تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے 4 بچوں کو نکال لیا گیا

    تھائی لینڈ کی فورسز نے غار میں پھنسے بچوں میں سے چار کو ریسکیو کرلیا۔ دیگر بچوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق نکالے گئے بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دیگر بچوں کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق دو ہفتوں بعد […]

  • برہان وانی کی برسی،بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ

    تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونکنے والے شہید برہان وانی کی دوسری برسی پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیریوں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ سابق آزاد کشمیر وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود اور لارڈ نزیر احمد بھی مظاہرے میں شریک ہوئے۔ لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہربرہان وانی کی برسی […]

  • بھارتی فوج کے ہاتھوں جون میں33کشمیری شہید،236زخمی ہوئے

    بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں صرف جون میں 33 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جبکہ 236 افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ بھی اپنی روایتی جارحیت اور ظلم و بربریت کا بازار گرم کیے رکھا۔ ماہ جون کے 30 دنوں میں 33 کشمیری نوجوانوں کو گولیاں […]

  • افغانستان، خود کش حملے میں 19افراد ہلاک،20 سے زائد زخمی

    افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش حملے میں 10 سکھوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دہشت گرد تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ صوبہ ننگرہار کے گورنر عطا اللہ خوگیانی نے واقعے اور ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ […]