خبرنامہ انٹرنیشنل

جکارتا: سیاحوں کی کشتی میں آتشزدگی، 23افراد ہلاک

  • انڈونیشیا:(ملت+اے پی پی) کے دارالحکومت جکارتہ کے شمال میں واقع جزیرے پر سیاحوں کو لے جانے والے کشتی میں آگ لگنے سے کم سے کم 23 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے ۔ کشتی میں گنجائش سے کئی زیادہ لوگ سوار تھے، حکام کے مطابق اس واقعے میں 194 افراد کو بچا لیا گیا […]

  • استنبول نائٹ کلب حملہ،24غیر ملکیوں کی شناخت ہو گئی

    ترکی:(ملت+اے پی پی) کے شہر استنبول میں نائٹ کلب کا حملہ آور اب تک پکڑا نہ جا سکا، حملہ آور افراتفری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بندوق پھینک کر فرار ہو گیا تھا۔ نائٹ کلب حملے میں 39 افراد ہلاک اور 69 زخمی ہو ئے تھے، مرنے والوں میں 24 غیر ملکی اور 11 ترک باشندوں […]

  • برازیل؛ شوہر نے فائرنگ کر کے سابق بیوی اور بیٹے سمیت 11 افراد کو قتل کردیا

    برازیلیا:(ملت+اے پی پی) جنوب مشرقی برازیل میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے اپنی سابق اہلیہ اور بیٹے سمیت 11 افراد کو ہلاک کردیا اور پھر خود بھی سر پر گولی مار کر خود کشی کر لی۔ جنوب مشرقی برازیلین شہر کیمپناس کے ایک گھر میں نیو ایئر کے حوالے سے تقریب جاری تھی کہ […]

  • انتخابات میں ہیکنگ سے متعلق معلومات جلد منظرعام پرلاؤں گا، ٹرمپ

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران ہیکنگ سے متعلق بہت جلد معلومات منظرعام پر لاؤں گا۔ امریکا کے صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے حوالے سے نومنتخب صدر ڈونلٹ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں ہیکنگ کے بارے میں ان معلومات کا علم جو کسی کے […]

  • اسرائیلی وزیراعظم مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کی زد میں آگئے

    مقبوضہ بیت المقدس:(ملت+اے پی پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو بھی مالی بے ضابطگیوں کے متعدد الزامات کی زد میں آگئے تاہم انھوں نے اپنے خلاف تازہ الزامات کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ یہ بھی بقیہ تمام کی طرح بے بنیاد ثابت ہوں گے۔ مقامی ذرائع ابلاغ پرنشرکردہ رپورٹوں کے […]

  • انڈونیشیا؛ کشتی میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک، 17 زخمی

    جکارتہ:(ملت+اے پی پی) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے شمال میں واقع جزیرے پر سیاحوں کو لے جانے والے کشتی میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔ اس واقعے میں193 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کشتی سیکڑوں افراد کو لے کر جکارتہ سے تیدونگ […]