خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان

  • پیانگ یانگ:(ملت+اے پی پی) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ملک بین البراعظمی میزائل کی تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور بہت جلد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جائے گا۔ سال نو کے موقع پر پیانگ یانگ سے جاری پیغام میں شمالی […]

  • چندی گڑھ، کیجریوال کو جلسے کے دوران نوجوان نے جوتا دے مارا

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی ریاست ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کے جلسے میں مودی کے حامی نے نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو جوتا دے مارا تاہم خوش قسمتی سے جوتا انھیں لگنے کے بجائے قریب ہی اسٹیج پر جاگرا۔ اتوارکو بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں عام آدمی پارٹی کے جلسے […]

  • چیک ری پبلک:بم حملے کی دھمکی پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

    اسپین:(ملت+اے پی پی) سے وارسا جانے والے بوئنگ 707 طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر چیک ری پبلک کے درالحکومت پراگ میں اتار لیا گیا ۔ چیک وزیر داخلہ نے بتایا کہ طیارے میں موجود پولینڈ کے ایک مسافر نے جسم سے بندھے بم سے طیارے کو […]

  • سڈنی: تاریخ میں منشیات برآمدگی کا سب سے بڑا واقعہ

    آسٹریلیا:(ملت+اے پی پی) میں 15 افراد کو بڑی مقدار میں کوکین سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام نے سڈنی کے نزدیک کرسمس کے دن 500 کلوگرام کوکین سے لدی ہوئی کشتی پکڑی، جس میں تین افراد بھی سوار تھے۔ اگلے چند دنوں میں مزید12 افراد کو حراست میں لے لیا […]

  • افغانستان کا 38عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

    کابل: (ملت+اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں میں 38عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دورران ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران کم […]

  • امریکا نے ساڑھے چار لاکھ سے زائد تارکین وطن کو ملک بدر کیا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) مریکہ کے محمکہ ہوم لینڈ سیکورٹی نے 2016ء میں ملک بھر سے پانچ لاکھ سے زائد افراد کو گرفتارکیا اور یہ تعداد گزشتہ سال کی نسبت معمولی زیادہ ہے۔یہ بات محکمے کی طرف سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں بتائی گئی جس میں امریکی امیگریشن کی طرف سے مجرموں، عوامی […]