خبرنامہ انٹرنیشنل

نیویارک، سکھ پولیس والوں کو ’پگ‘ اور داڑھی کی اجازت

  • نیویارک: (ملت+اے پی پی) نیو یارک محکمہ پولیس میں بدھ کے روز 557 نئے پولیس اہل کاروں نے عہدے کا چارج لیا، جب کہ اْسی روز سے لباس کے نئے ضابطوں کا نفاذ عمل میں آیا۔سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے پولیس اہل کاروں کو ’یونیفارم‘ کے ساتھ پگڑی اور داڑھی کی اجازت ہوگی۔ لیکن […]

  • امریکہ میں گزشتہ اڑتالیس گھنٹے میں فائرنگ کے 190 واقعات

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکہ میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 190 واقعات میں کم از کم 61 افراد ہلاک اور 116 زخمی ہوئے ہیں۔ایران ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کے اعداد و شمار کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کے روز اور نئے عیسوی […]

  • داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی زندہ ہے، امریکا

    واشنگٹن : (ملت+اے پی پی) مریکی محکمہ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کی سرکوبی کے لیے عالمی اتحادیوں کے شام اور عراق میں بھرپور حملوں کے باوجود داعشی خلیفہ ابو بکر البغدادی تا حال زندہ ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان پیٹر کْک نے ’سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں […]

  • اسلامی شدت پسندی جرمنی کے لیے سب سے بڑا خطرہ، انجیلا

    برلن:(ملت+اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اسلامی شدت پسندی کو ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ سال نو کے موقع پر اپنے پیغام میں انجیلا مرکیل کا کہنا تھا کہ شام اور حلب کی تباہی کی تصاویر سے یہ پتہ چلتا ہے کہ جرمنی کے لیے یہ کتنا […]

  • برازیل میں یونانی سفیر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

    ریوڈی جنیرو:(ملت+اے پی پی) برازیل کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ریو ڈی جنیرو میں تعینات یونانی سفیر کے حالیہ قتل میں ملوث مقامی پولیس اہلکار کا سفیر کی برازیلی بیوی سے معاشقہ تھا اور قتل کی یہ سازش ان دونوں نے مل کر تیار کی تھی۔ برازیل میں یونانی سفیر، 59 سالہ کائیریاکوس […]

  • سلامتی کونسل شامی فائربندی کی توثیق کرے، روس

    ماسکو : (ملت+اے پی پی) روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی تنازعے کے لیے طے پانے والی ڈیل کی توثیق کرے۔ شام میں روس، ایران اور ترکی کی ضمانت سے طے پانے والی ڈیل پر عملدرآمد 29 اور30 دسمبر کی نصف شب سے ہو چکا ہے۔ اقوام […]