خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا میں نیو ایئر پر دہشت گردی کا خطرہ نہیں

  • امریکی:ٌ(ملت+اے پی پی) سیکورٹی ایجنسیز نے کہا ہے کہ نیو ایئر کے موقع پر ملک بھر میں دہشت گردی کا کوئی خطرہ نہیں، تاہم اس کے خدشات سے انکار بھی نہیں کیا جاسکتا ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی اور دیگر ایجنسیز نے کہا ہے کہ نیو ایئر کے موقع پر ملک بھر میں دہشت گردی […]

  • پیوٹن کا امریکا کیخلاف کارروائی سے انکار، ٹرمپ کا خیرمقدم

    امریکا:(ملت+اے پی پی) کی جانب سے روسی سفارت کاروں کی بے دخلی کے باوجود صدر پیوٹن نے جوابی کارروائی سے انکار کردیا ہے۔ دوسری جانب ٹرمپ نے پیوٹن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جمعے کے روز امریکی صدر باراک اوباما نے روس کے35 سفارت کاروں کو ملک سے بے دخلی کے احکامات جاری […]

  • فلپائنی صدر کے متنازع بیانات نے عالمی میڈیا کو بوکھلا دیا

    فلپائن:(ملت+اے پی پی) کے شعلہ بیان صدرروڈریگو دوترتے اپنے متنازع جملوں کی وجہ سے عالمی میڈیا میں خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں، کسی کو للکارنا ہو، طنز کے نشتر چلانا یا غیر شائستہ نازیبا کلمات سے نوازنا، ناقدین ہوں کہ سب سے طاقتور ملک کا صدر، وہ کسی کو نہیں بخشتے۔ خواتین ہوں کہ […]

  • امریکا کی داعش کی پشت پناہی کے شواہد موجود ہیں: ترک صدر

    ترک صدر:(ملت+اے پی پی) رجب طیب اردوان نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی کے پاس امریکا کے دہشت گرد تنظیم داعش کی پشت پناہی کرنے کے شواہد موجود ہیں۔ انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ترکی پر داعش کی حمایت کے الزامات دہرانے والا امریکا خود شام […]

  • روس کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا: پیوٹن

    ماسکو / واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کی طرف سے 35 روسی سفارتکاروں کو امریکا بدر کیے جانے اور روسی انٹیلی جنس اداروں کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس جواباً کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا۔ پوتن نے کہا کہ […]

  • ڈاکٹرذاکر نائیک کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

    نئی دلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی حکومت نے اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی کے بعد اب ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ان کی غیرسرکاری تنظیم پرمنی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرا دیا جب کہ مقدمہ منی […]