خبرنامہ انٹرنیشنل

ملکہ الزبتھ کے انتقال کی افواہیں، بکنگھم پیلس نے تردید کردی

  • لندن: (ملت+اے پی پی) بکنگھم پیلس نے ملکی برطانیہ کے انتقال کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ انٹرینٹ پر ملکہ برطانیہ الزبتھ کے انتقال کی افواہوں گردش میں تھیں تاہم شاہی محل کی جانب سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ ملکہ الزبتھ خیریت سے ہیں۔

  • مسجد پر حملہ کرنے والا برطانوی شہری ہلاک ہوگیا

    لندن:(ملت+اے پی پی) برطانوی شہری کیون کرہین جیل میں مردہ حالت میں پایا گیا جسے عدالت نے مسجد پر حملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید کی سزا سنائی تھی۔ برطانیہ کے شہر برسٹول کی مسجد پر حملے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا پانے والا 35 سالہ برطانوی شدت […]

  • بھارت کی ملکہ حسن الیکشن میں حصہ لیں گی

    ممبئی: (ملت+اے پی پی) بھارتی ریاست ناگالینڈ کی 21 سالہ ملکہ حسن املیبنلا وٹی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں آؤنگزا وارڈ موکوکچونگ سے حصہ لیں گی۔ املیبنلا وٹی گزشتہ سال مس ناگالینڈ بنی تھیں جبکہ اس سال وہ مس سپر ٹیلنٹ ورلڈ کے مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہیں اور وہ آج کل سیاحت اور انسانی […]

  • چین نے مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی قرارداد روک دی

    چین: (ملت+اے پی پی) نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی قرارداد روک دی ہے۔ بھارت جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو عالمی سطح پر دہشت گرد قرار دینے کے لیے اقوام متحدہ میں کئی بار قرارداد لاچکا ہے اور ہر بار اسے […]

  • فی الحال ہم غیر محفوظ ہیں؛ بل گیٹس

    واشنگٹن: (ملت+آ ئی این پی )امریکی ارب پتی فلاحی کارکن اور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں صحتِ عامہ کے مختلف نظاموں میں تیزی سے پھیلنے والی کسی مہلک وبا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے اگرچہمیں پر امید ہوں وقت کے ساتھ ساتھ […]

  • ایسا جواب دیں گے امریکہ کو تکلیف پہنچے گی، روس

    ماسکو: (ملت+آ ئی این پی ) روس نے کہا ہے کہ سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کے امریکی اقدام کا روس ایسا جواب دے گا جس سے امریکہ کو کافی تکلیف پہنچے گی،مریکہ ہیکنگ کے ثبوت لائے یا پھر خاموش رہے، صدر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے تک انتظار کریں گے ۔ غیر ملکی میڈیا […]