خبرنامہ انٹرنیشنل

روس مسائل پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے، پیوٹن

  • ماسکو: (ملت+اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ کوئی بھی روس کے لئے ایسے مسائل پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا کہ جن پر قابو پانے کی روس میں طاقت نہ ہو۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن میں نئے سال کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے […]

  • بنگلہ دیش نے میانمر کی حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا مطالبہ

    ڈھاکہ: (ملت+اے پی پی) بنگلہ دیش نے میانمر کی حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز میانمر کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا اور حکام نے ان سے میانمر سے بنگلہ دیش میں داخل ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کو واپس […]

  • مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے میں 3 عسکریت پسند ہلاک

    کابل: (ملت+اے پی پی) مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ‘ قندوز میں سکھ کمیونٹی کے رہنما کو قتل کردیا گیا ۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ننگر ہار میں امریکی جاسوسی طیارے نے ایک مشتبہ ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 عسکریت پسند […]

  • روس کی جانب سے امریکی پابندیوں کی شدید مذمت

    لندن: (ملت+اے پی پی) روس نے صدارتی انتخابات میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ ایک روز قبل امریکہ نے صدارتی انتخابات میں ملوث ہونے کے الزام میں روس کے خلاف کئی پابندیوں کے اطلاق اعلان کیاتھا۔ لندن میں روسی سفارتخانے کی جانب سے جاری ہونے والے ایک […]

  • ٹرمپ نے پہلے صدارتی خطاب کے لئے تیاریاں شروع کردیں

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے تاریخی صدارتی خطاب کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان نے بتایاکہ اولین خطاب کے لئے ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے صلاح و مشورہ شروع کردیا ہے۔ یہ خطاب وہ 20جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے […]

  • امریکانے35 روسی سفارتکاروں کوملک چھوڑنےکاحکم دیدیا

    اوباما:(ملت+اے پی پی) دورکےاختتام پرامریکاروس سردجنگ کاآغاز ہوگیا،ماسکومیں اپنےسفارتکاروں کوہراساں کرنےکےالزام میں امریکانے35 روسی سفارتکاروں کوملک چھوڑنےکاحکم دیدیا ۔ امریکا نے 2روسی انٹیلی جنس ایجنسیوں پربھی پابندیاں عائدکردی ہیں ،ادھر روس نے کہا ہے کہ ان اقدامات سے دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچے گا ۔ امریکی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت اور ماسکو […]