خبرنامہ انٹرنیشنل

گوگل کا القاعدہ رہنما کے خطبات کی تلاش پر پابندی سے انکار

  • سرچ انجن گوگل:(ملت+اے پی پی) نے القاعدہ سے تعلق رکھنے والے امریکی امام انور العولاقی کے خطبات کی تلاش پر پابندی لگانے سے معذوری ظاہر کردی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ الگورتھم بیسڈ سرچ انجن میں بہت زیادہ تبدیلیاں ممکن نہیں لیکن کمپنی مستقل ممنوع، ناپسندیدہ اور نقصان دہ مواد کو روکنے کے خلاف […]

  • طیارہ حادثے میں دہشت گردی کا امکان ہے: روس

    روسی:(ملت+اے پی پی) حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوجی طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو نظرانداز نہیں کر سکتے، اس سے قبل روس نے اتوار کو ہونے والے طیارہ حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد کردیا تھا۔ سربراہ تحقیقاتی کمیشن کا کہنا ہے کہ بلیک باکس کی ابتدائی ڈی […]

  • جرمن مارکیٹ حملہ، عامری سے تعلق ثابت نہ ہونے پر ملزم رہا

    جرمن کرسمس:(ملت+اے پی پی) مارکیٹ حملے کے الزام میں گرفتار ایک شخص کو انیس عامری سےتعلق کا الزام ثابت نہ ہونے پر رہا کر دیا گیا۔ 40 سالہ تیونسی ملزم کو جرمن کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور انیس امری سے تعلق کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ جرمن پراسیکیوٹر کے مطابق تحقیقات […]

  • ایلچی سٹیفن ڈی مستوراکا شام میں سیز فائر کا خیر مقدم

    جنیوا: (ملت+اے پی پی) شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سٹیفن ڈی مستورا نے شام میں سیز فائر کا خیر مقدم کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے سیز فائر کابھر پور خیر مقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیاکہ اس کے نتیجہ میں جنگ […]

  • افغانستان میں شوہر کے بغیر باہر جانے پر خاتون کا سر قلم

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغانستان میں شوہر کے بغیر گھر سے باہر جانے پر خاتون کا سر قلم کردیا گیا۔ افغانستان کے صوبے سرے پل کے علاقے لتی میں خاتون کا سر قلم کردیا گیا، افغان حکومت کا کہنا ہے کہ خاتون کو طالبان نے گھر کے کسی مرد کے بغیر گھر سے باہر نکلنے پر […]

  • امریکا نے 35 روسی سفارتکار ملک بدر کردیئے

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا نے صدارتی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کے الزام کے بعد 35 روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی جانب سے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کے بعد سے امریکا اور روس کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوگئے تھے […]