خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی شہری ٹرمپ کے مقابلے میں اوباما کے مداح نکلے

  • شکاگو: (ملت+اے پی پی) امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی ناکامی کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ تر امریکی شہری باراک اومابا کے مداح ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات گیلپ کے حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ اس سروے کے مطابق سال 2016ء میں ٹرمپ کے مقابلے میں […]

  • روسی ہیکنگ کیخلاف امریکا کا جوابی اقدامات کا فیصلہ

    واشنگٹن۔: (ملت+اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباماکی انتظامیہ نے حالیہ صدارتی انتخابات کے موقع پر روسی ہیکروں کی کارروائیوں کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابی مہم کے دوران کئی مراحل پر روسی ہیکروں نے صدارتی انتخابات سے متعلق معاملوں میں ہیکنگ کی۔ امریکی […]

  • صدارتی انتخاب ہارنے کے باوجود ہیلری پہلے نمبر پر

    امریکی صدارتی انتخاب:(ملت+اے پی پی) ہارنے کے باوجود ریپبلکن پارٹی کی ہیلری کلنٹن پسندیدہ خواتین کی فہرست میں بازی لے گئیں۔ملالہ یوسفزئی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہیں۔10 مقبول ترین مردوں کی فہرست میں صدر اوباما کا پہلا نمبر ہے۔ رائے عامہ کے جائزے میں شرکت کرنے والے 12 فی صد افراد نے ڈیموکریٹک پارٹی […]

  • امریکا نے طلبا ونگ کو دہشت گرد قرار دیدیا

    امریکی محکمہ خارجہ:(ملت+اے پی پی) نے محکمہ انصاف اور خزانہ کی مشاورت سے المحمدیہ اسٹوڈینٹس نامی تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ یہ تنظیم کالعدم لشکر طیبہ کا اسٹوڈینٹ ونگ ہے جو2009 میں قائم کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں امریکی محکمہ خارجہ نے فارن ٹیررسٹ آرگنائزیشن میں ترمیم کا اعلان کیا […]

  • اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کیخلاف فوجداری تحقیقات شروع

    اسرائیل:(ملت+اے پی پی) میں وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف فوجداری تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ نیتن یاہو پر فراڈ اور رشوت لینے کا الزام ہے۔ دنیا بھر میں لوگوں کو اپنی تنقید کا نشانہ بنانے والے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ان دنوں خود اپنے ملک میں شدید تنقید کا شکار ہیں۔ اسرائیلی اٹارنی جنرل […]

  • تیونس: ٹرین اور بس میں تصادم، 5افراد ہلاک

    تیونس:(ملت+اے پی پی) میں مسافر ٹرین اور بس میں ٹکر ہونے سے 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تیونسی حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح دار الحکومت تیونس کے جنوبی علاقہ سيدی فتح الله میں اس وقت پیش آیا تھا۔ جب ایک مسافر ٹرین پٹری کو عبور کرنے والے مسافر بس سے ٹکرا گئی اور بس […]