خبرنامہ انٹرنیشنل

سابق بھارتی سیکرٹری داخلہ انل بیجل دہلی کے لیفٹننٹ گورنر مقرر

  • نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارت کے سابق داخلہ سکریٹری انل بیجل کو دہلی کا نیا لیفٹننٹ گورنر مقرر کیا گیا ہے۔سرکاری ذرایع کے مطابق بھارتی صدر پرنب مکھرجی نے انل بیجل کی تقرری کی منظوری دی۔

  • آئی ایم ایف کے خلاف حقیقی عدالتی کارروائی کی جائے، فرانسیسی عوام

    پیرس: (ملت+اے پی پی) فرانس کے ہزاروں افراد عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ کے خلاف حقیقی عدالتی کارروائی کے لیے دستخط جمع کر رہے ہیں۔فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ کریسٹین لاگارڈ کے خلاف حقیقی عدالتی کارروائی کے عنوان کے تحت دو لاکھ دستخطوں کے ساتھ ایک […]

  • اسرائیل کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ پیش آنے والے توہین آمیز رویئے کی اجازت نہیں دیں گے اور اسرائیل کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد سے امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں تناؤ پیدا ہوگیا […]

  • ہالینڈ میں اسلامک سینٹر کی عمارت کو آگ لگا دی گئی

    ایمسٹر ڈیم:(ملت+ات پی پی) ہالینڈ میں شر پسندوں نے اسلامک سینٹر کو آگ لگا دی جس نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ہالینڈ کے علاقے کیولم برگ میں موجود اسلامک سینٹر کی عمارت کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگادی، آگ اس قدر شدید تھی کی اس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی […]

  • اسرائیل کسی ایک کا انتخاب کرے، جان کیری

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ ہم نے اسرائیل کی ہر فورم پر حمایت کی لیکن مشرقی وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستوں کے قیام میں ہے اس لئے اسرائیل یہودی ریاست یا جمہوریت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے سلامتی کونسل میں […]

  • مودی سرکار کی نوٹوں کی بندش معیشت اور مالیاتی اداروں پر حملہ ،راہول

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی ) کانگریس رہنماراہول گاندھی نے بھارت میں بڑے نوٹوں کی بندش پر وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دلی سرکار کی کالے دھن کیخلاف مہم نے نئی بلیک مارکیٹ کوجنم دیدیا ، یہ بھارتی معیشت اور مالیاتی اداروں پر حملہ ہے ،مودی کے […]