کابل: امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 17 سال سے جاری بحران کے خاتمے کے لیے طالبان کا مذاکرات میں پیش رفت نہ کرنا قابلِ قبول نہیں، ساتھ ہی امریکا نے پاکستان سے عسکریت پسندوں پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ بھی کیا۔ امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
’پاکستان کے بغیر امریکا کو افغانستان میں مشکلات سے دوچار ہونے کا خطرہ‘
-
فرانس میں جیل سے مجرم کا فلمی انداز میں فرار، ‘کمانڈو طرز ایکشن’ میں 10 منٹ لگے
پیرس: فرانس میں جیل سے ایک مجرم کا فلمی انداز میں فرار ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گینگسٹرریڈوئن فائد کے 2 مسلح ساتھیوں نے پہلے ہیلی کاپٹر ہائی جیک کیا، پھر اسموک بم اور گرائنڈر کی مدد سے جیل کے اندر جا گھسے اور ساتھی کو فرار کرا لیا،کمانڈو طرز کی اس کارروائی […]
-
بیلجیئم 0-1 سے کامیاب، انگلینڈ بھی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
Facebook Count 0 Twitter Share 0 فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم اور تیونس کی فتح کے ساتھ ہی گروپ مرحلے کا اختتام ہو گیا اور بیلجیئم کے ساتھ ساتھ شکست خوردہ انگلینڈ کی ٹیم نے عالمی کپ کے اگلے راونڈ میں جگہ بنا لی۔ کلی ننگارڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایچ کے میچ میں […]
-
امریکی اخبار کے دفتر میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی
امریکی ریاست میری لینڈ میں واقع ایک اخبار کے دفتر میں ایک شخص کی اندھادھند فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست میری لینڈ کے علاقے ایناپولس میں اخبار ’کیپیٹل گزٹ‘کے نیوز روم میں پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو […]
-
بھارتی شہر ممبئی میں چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک
ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ایک چھوٹا چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ممبئی میں جوہو ایرو ڈروم سے اڑان بھرنے والا چارٹرڈ طیارہ سارووڈے نگر کے قریب لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔ رپورٹس کے مطابق تعمیراتی سائٹ […]
-
برازیل، سوئٹزرلینڈ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
فیفا ورلڈ کپ 2018 میں برازیل نے سربیا کو 2-0 سے شکست دے کر لگاتار دوسری کامیابی حاصل کر لی جبکہ سوئٹزرلینڈ اور کوسٹاریکا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر رہا جس کے ساتھ ہی سوئٹزرلینڈ اور برازیل نے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ماسکو کے اسپارٹک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ […]