خبرنامہ انٹرنیشنل

نیوکلیئرسپلائرز گروپ؛ بھارت کی راہ ہموار

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکی تنظیم آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن (اے سی اے) کہا ہے کہ نیوکلیئرسپلائرز گروپ کے نئے فارمولے میں بھارتی شمولیت کی راہ ہموار اور پاکستان کی شرکت کے امکان محدود ہو گے ہیں ، رکنیت کے قوانین آسان کرنے سے عدم پھیلاؤ کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے […]

  • نائیجیریا میں تحریک اسلامی کے رہنما کی کی رہائی کا مطالبہ

    ابوجا : (ملت+اے پی پی) نائیجیریا میں تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ا یت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی، جنھیں بے بنیاد الزامات کے تحت قید میں رکھا جا رہا ہے، […]

  • مغربی افغانستان میں افغان فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    کابل : (ملت+اے پی پی) مغربی افغانستان میں افغان فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا،ننگرہار میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،کابل میں ایک حملے میں افغان رکن پارلیمان زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان نیشنل آرمی کا ہیلی کاپٹرصوبہ ہرات میں گر کر تباہ ہوگیا،سرکاری […]

  • پیرو میں دوآتش فشاں پہاڑوں سے ایک ساتھ راکھ اور دھوئیں کا اخراج

    لیوا : (ملت+اے پی پی) جنوبی امریکی ملک پیرو میں واقع سابان قایا اور اوبیناس نامی آتش فشاں پہاڑوں سے ایک ساتھ راکھ اور دھوئیں کا اخراج شروع ہو گیا۔امریک ذرائع ابلاغ کے مطابق پیرو میں واقع سابان قایا نامی آتش فشاں پہاڑوں سے نکلنے والے کالے بادل اور راکھ کئی ہزار فٹ کی بلندی […]

  • ٹرمپ نے تھامس بوزرٹ کوانسداد دہشت گردی کا سربراہ نامزد کردیا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تھامس بوزرٹ کو ہوم لینڈ سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کا سربراہ نامزد کیا ہے۔ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تھامس بوزرٹ ہوم لینڈ سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور سائبر سکیورٹی کے امور پر صدر […]

  • چین چاند اور مریخ پر تحقیق کیلئے سیارے بھیجے گا

    چین:(ملت+اے پی پی) چاند اور مریخ پر تحقیقی مقاصد کے لئے آئندہ سالوں کے دوران 2 سیارے بھیجے گا۔ بیجنگ میں حکومتی میڈیا آفس کے مطابق چین اپنے خلائی پروگرام کو ترقی اور وسعت دینے کا عزم رکھتا ہے اسی لیےاپنی فضائی انڈسٹری پر تیزی سے کام کررہا ہے۔ چین اس ضمن میں سال 2018 […]