خبرنامہ انٹرنیشنل

رومانیہ: خاتون وزیراعظم کا تقرر مسترد کردیا

  • رومانیہ:(ملت+اے پی پی) کے صدر کلاؤس لوہانس نے ایک خاتون مسلم رکن پارلیمنٹ کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم بنانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ صدر لوہانس کے مطابق انہوں نے اس تجویز کے حق اور مخالفت میں پیش کیے جانے والے دلائل کا غور سے جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ […]

  • نیویارک: مشتبہ بیگ ملنے پر ٹرمپ ٹاور خالی کرالیا گیا

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) میں مشتبہ بیگ کی موجودگی پر ٹرمپ ٹاور خالی کرالیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مشتبہ بیگ ملنے پر ٹرمپ ٹاور کا ایک حصہ خالی کرایا گیا ہے۔ مشتبہ بیگ ملنے کے بعد ٹرمپ ٹاور کے ساتھ علاقے کی سکیورٹی سخت کردی گئی، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ […]

  • سلامتی کونسل ہمیں ڈکٹیشن نہیں دے سکتی، اسرائیل

    اسرائیل:(ملت+اے پی پی) کے ڈپٹی میئر کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل ہمیں اقدامات کے لیے ڈکٹیشن نہیں دے سکتی ہے۔ سلامتی کونسل کی قرارداد کے باوجود اسرائیل کا یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کا منصوبہ برقرار رہے گا۔ ڈپٹی میئر میر ترجیمن(Meir Turgeman) کہتے ہیں کہ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں مزید5600 نئے […]

  • اوباما اور جاپانی وزیراعظم کا پرل ہاربر کا دورہ

    امریکی صدر:(ملت+اے پی پی) اوباما اور جاپانی وزیراعظم نے پرل ہاربر کا دورہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوسری جنگ عظیم میں مرنے والوں کی یادگار پر پھول چڑھائے ہیں۔ جاپان نے7 دسمبر 1941کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران پرل ہاربر پر حملہ کیا تھا۔ پرل ہاربر پر جاپانی حملے کے […]

  • شام کے مخالفوں کو اسلحہ فراہم نہیں کررہے، مارک ٹونر

    امریکا: (ملت+اے پی پی) شام مخالف گروہوں کو طیارہ شکن میزائل فراہم نہیں کررہا ہے۔ یہ کہنا تھا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا جو کہتے ہیں کہ ترک صدر کا امریکا پر شامی دہشت گرد گروہوں کی مدد کا الزام مضحکہ خیز ہے۔ مارک ٹونر کہتے ہیں کہ اسرائیل کے خلاف سلامتی […]

  • بھارت؛ ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک

    کانپور:(ملت+اے پی پی) بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے قریب اجمیر سیلداہ ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 40 […]