خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان میں جھڑپوں میں 20 شدت پسند اور 4 اہلکار ہلاک

  • کابل:(ملت+اے پی پی) افغانستان میں مختلف کارروائیوں میں 20 شدت پسند اور 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شمالی افغانستان میں طالبان نے خاتون کا سر قلم کردیا، زابل کے اضلاع دائی چوپان اور میزان میں فضائی کارروائیوں میں 4 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، شمالی صوبہ بدخشاں میں مختلف کارروائیوں میں مقامی پولیس […]

  • نواز شریف کو سالگرہ پر مبارک کیوں دی؟

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہاء پسند ہندو تنظیم شیو سینا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ معروف ہندو جنگجو چتراپتی شیوا جی نے کبھی دشمنوں کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات نہیں بھیجے تھے۔ شیو سینا کے حمایتی اخبار […]

  • انتخاب میں ٹرمپ کو شکست دے سکتا تھا، اوباما

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) امر یکی صدر با راک ا وبامانے کہا ہے کہ تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت ہوتی تو ٹرمپ کو شکست دے سکتا تھا، ری پبلکنز نے میرے “ون امریکا” وڑن کو مسترد کر کے ثابت کیا کہ وہ ترقی روکنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں صدر براک اوباما نے کہا […]

  • روس نے ٹیوپولیف فوجی ہوائی جہاز گراؤنڈ بند کردیے

    ماسکو: (ملت+آئی این پی ) روس نے بڑے فوجی ہوائی جہاز ٹیوپولیف 154 کو بند کر دیے ،ٹیوپولیف مزید استعمال کے قابل نہیں رہے روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بڑے فوجی ہوائی جہاز ٹیوپولیف 154 کو استعمال سے روکتے ہوئے ایئرپورٹ ہینگرز پرکھڑا کر دیا ہے۔ اس قسم کے تقریباً تمام ہوائی […]

  • اندراگاندھی ایئرپورٹ پر دو طیارے آمنے سامنے آ گئے

    ممبئی: (ملت+اے پی پی) اندراگاندھی ایئرپورٹ پر ایک بڑا حادثہ رونما ہوتے ہوتے رہ گیا۔ انڈیگو کا طیارہ لینڈ کرنے کے بعد دھند کے باعث سپائس جیٹ طیارے کے سامنے آگیا۔ مسافروں اور حکام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ انڈیگو ایئرلائن کے مطابق لکھنؤ سے دہلی جانے والی فلائٹ 6E-769 کے عملے کی طرف سے […]

  • جکارتہ کے مسیحی گورنر پر توہین اسلام کا مقدمہ چلایا جائے گا

    جکارتہ : (ملت+اے پی پی) انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتہ کے مسیحی گورنر پر توہین اسلام کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیاء کی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ مسیحی گورنر پر توہین اسلام کا باقاعدہ مقدمہ چلایا جائے گا۔ اس مقدمے کو انڈونیشیا میں مذہبی آزادی کی صورت حال کے حوالے […]