خبرنامہ انٹرنیشنل

جنوبی کوریا؛ صدر کے مواخذے کے معاملہ پر حکمران جماعت میں اختلافات

  • سیؤل: (ملت+اے پی پی) جنوبی کوریا میں صدر کے مواخذے کے معاملہ پر حکمران جماعت میں اختلافات پیدا ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سکینڈلزمیں گرے صدر پارک گیون ہائے کے مواخذے کے معاملہ ہر قدامت پسند حکمران جماعت دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے اورحکمران جماعت کے ایک دھڑے نے انتخابی عمل کو پیچیدہ بنانے کی […]

  • امریکا ایک بار پھر ہتھیاروں کی فروخت میں پہلے نمبر پر

    امریکا:()ملت+اے پی پ) ایک بار پھر ہتھیاروں کی فروخت میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ امریکا نے گزشتہ سال اسلحہ کی فروخت کے43 کھرب 20ارب روپے مالیت کے معاہدوں پر دستخط کئے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسلحے کے بازار میں امریکا پھر نمبر ون پوزیشن پر آ گیا، ایک نئے سروے کے مطابق […]

  • نیتن یاہو نے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات منسوخ کردی

    فلسطینیوں:(ملت+اے پی پی) کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں قرار داد منظورہونے کے بعد اسرائیل نے امریکا کے بعد برطانیہ سے بھی تعلقات خراب کرنا شروع کردئیے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے جنوری کی 17سے 20کے درمیان مجوزہ ملاقات کو منسوخ کردیا ہے۔ اسرائیل نے پہلے […]

  • روسی طیارے کا حادثہ دہشت گردی نہیں، تفتیش کار

    ماسکو۔: (ملت+اے پی پی) روسی طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے عنصر کو خارج از امکان قرار دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حادثہ کے تفتیش کاروں کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ طیارے کی تباہی دہشت […]

  • بین الاقوامی برادری داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں مدد کرے، ترکی

    انقرہ: (ملت+اے پی پی) ترکی نے شامی شہر الباب میں داعش کے خلاف مزید فضائی کارروائی کے لئے بین الاقوامی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الباب میں ترک فورسز اور داعش کے عسکریت پسندوں کے مابین شدید لڑائی جاری ہے۔ امریکا اور اس کے اتحادی شام […]

  • فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث 6 افراد ہلاک

    فلپائن کے مشرقی علاقے میں سمندری طوفان ناک ٹین کے باعث اب تک 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ فلپائن کے مشرقی علاقے میں گزشتہ روز ٹکرانے والے ناک ٹین سمندری طوفان کے باعث مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 18 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ طوفان کے خدشے […]