خبرنامہ انٹرنیشنل

اقوام متحدہ نشستن، گفتن و برخواستن کلب ہے، ٹرمپ

  • واشنگٹن : (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نشستن ، گفتن و برخواستن کلب ہے، ۔انھوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لکھا کہ اقوامِ متحدہ اپنے اندر بہت امکانات رکھنے والا ادارہ تھا لیکن اب […]

  • بھارتی شہر گوا میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا

    گوا:(ملت+اے پی پی) بھارت کے معروف سیاحتی مرکز گوا کے ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے سے پھسل گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے گوا کے ڈابولم انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر جیٹ ایئر ویز نامی فضائی کمپنی کی پرواز نائن ڈبلیو 2347 ممبئی جارہی تھی، طیارے میں عملے […]

  • اسرائیل مخالف قرارداد کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے، نیتن یاہو

    تل ابيب:(ملت+اے پی پی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے الزام لگایا ہےکہ امریکا نے مغربی اردن میں اسرائیلی بستیوں کے قیام کے خلاف سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد کی خاموش حمایت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مغربی اردن میں اسرائیلی غیرقانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد منظور ہونے کے […]

  • روسی جہاز کا حادثہ، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری

    سوچی: (ملت+آئی این پی )روس کے شہر سوچی کے ساحل کے قریب روسی فوج کے بحیر اسود میں گر گر تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے اور لاشوں کی تلاش کا کام بڑے پیمانے جاری ہے جبکہ ملک میں قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے، طیارے میں 92 افراد سوار تھے،سرچ آپریشن میں […]

  • کانگو میں حکومت مخالف ملیشیا کے حملوں میں 34 افراد ہلاک

    کنساشا: (ملت+آئی این پی)افریقی ملک کانگو میں حکومت مخالف ملیشیا کے مختلف مقامات پر حملوں میں 34 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق علاقائی عہدیدار ایمیسی کیلونڈا نے بتایا کہ یہ واقعہ کانگو کے شمالی علاقے کے مرکز بینی سے 55 کلومیٹر دور ایک قصبے ایرنگیٹی میں پیش آیا۔انھوں نے دعوی کیا کہ خوں […]

  • افغانستان ، رواں سال لڑائی کے دوران 30ہزار افراد ہلاک

    کابل/واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)افغانستان میں رواں سال لڑائی کے دوران 30ہزار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے تازہ ترین سرکاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ رواں سال لڑائی کے دوران 30ہزار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں جن میں زیادہ تعداد عسکریت پسندوں کی […]