خبرنامہ انٹرنیشنل

اوباما نے بیٹیوں کے ساتھ گیم کھیلا، آئس کریم کھائی

  • وائٹ ہاؤس:(ملت+اے پی پی) سے جلد ہی رخصت ہونے والے امریکی صدر اوباما نے کرسمس پر بیٹیوں کے ساتھ اسکیپ روم گیم کھیلی پھر آئس کریم کھائی ۔نو منتخب صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ چرچ گئے اوردعائیہ تقریب میں شریک ہوئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کرسمس کی مبارکباد دی۔ صدر اوباما ان دنوں […]

  • اسرائیلی ہٹ دھرمی،5600 مکانات کی تعمیر کرنے پر غور

    اسرائیل:(ملت+اے پی پی) ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا،عالمی احتجاج کے باوجود5ہزار 600 نئے رہائشی یونٹس کی منظوری پر غورکرنےکااعلان کردیا ۔نیتن یاہو انتظامیہ نے غیرقانونی آبادکاری کے خلاف قرارداد پر سلامتی کونسل کے مستقل ارکان سمیت دیرینہ اتحادی امریکا کو بھی نہ بخشا۔ کہا ہے اوباما انتظامیہ اسرائیل مخالف قرارداد کی معمار ہے۔ اسرائیل […]

  • ٹرمپ کا صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا کرسمس متنازع ہو گیا

    ڈونلڈ ٹرمپ:(ملت+اے پی پی) کا امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا کرسمس متنازع ہو گیا،کرسمس تقریب میں مسز ٹرمپ کے مختصر لباس پہننے پر میڈیا نےشدید تنقید کانشانہ بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر منتخب ہونے کے بعد اپنا پہلا کرسمس فلوریڈا میں منایا،اپنی اہلیہ ملینیا ٹرمپ کے ساتھ پام بیچ چرچ پہنچے،انہیں دیکھ کر […]

  • جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا نیوکلیئر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) دنیا کو امن کا درس دینے والے بھارت نے اپنے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’’اگنی فائیو‘‘ کا تجربہ کرلیا ہے جسے ایٹمی اسلحے سے لیس کیا جاسکتا ہے اور یہ 5000 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے پر اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ اگنی فائیو کو آج تجرباتی طور […]

  • افغانستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کی خواہش کا اظہار

    نیویارک : (ملت+اے پی پی) افغانستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ نے امریکا میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی۔ کیپٹن نیلوفر رحمانی فوجی تربیت کیلئے 2015 ء سے امریکا میں ہیں۔ اپنی ٹریننگ کے اختتام پر ارکنساس کے فوجی اڈے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طالبان کی دھمکیوں کے باعث […]

  • میکسیکو، کرسمس کی تقریب میں شریک 7 افراد قتل

    میکسیکو سٹی۔: (ملت+اے پی پی) میکسیکو میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے7 افراد کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق واقعہ میکسیکو کی جنوبی ریاست گوریرو میں پیش آیا جہاں کرسمس کے موقع پر اکٹھے ہونے والے ایک ہی خاندان پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے […]