خبرنامہ انٹرنیشنل

مودی پاکستان پالیسی پر جلد نظرثانی کرسکتے ہیں، بھارتی سفارتکار

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) سفارتی حلقوں کے مطابق آئندہ برس پاک بھارت تعلقات میں کوئی مثبت موڑ آسکتا ہے۔ ایک بھارتی سفارتکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کے حوالے سے اپنی موجودہ پالیسی پر نظر ثانی کرسکتے ہیں۔ بھارتی سفارتی سفارتکارنے بھارتی وزیر […]

  • روس کا فوجی طیارہ بحراسود میں گرکر تباہ، 92 افراد ہلاک

    سوچی:(ملت+اے پی پی) روس کے فوجی اہلکاروں، صحافیوں اور دیگر لوگوں کو شام لے جانے والا فوجی طیارہ بحراسود میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 92 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی فوجی طیارہ فوجی طیارے ٹی یو 154 نے سوچی کے ایئرپورٹ ایدلر سے اڑان بھری ہی تھی کہ […]

  • امریکی انتخابات میں مداخلت، پیوٹن نے دعوے مسترد کردیئے

    ماسکو (ملت + آئی این پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کو جوہری طور پر مضبوط کرنے کے باوجود ان کے صدر بن جانے کے بعد روس اور امریکا کے تعلقات بہتر ہوجائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میراتھن ریس کے موقع […]

  • اقوام متحدہ کی اسرائیلی بستیوں کے خلاف قرارداد شرمناک ہے، بنیامن نیتن یاہو

    یروشلم (ملت + آئی این پی) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غربِ اردن میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 15 رکنی سکیورٹی کونسل کے ووٹ کے نتائج کو تسلیم نہیں کرے گا۔غیر ملکی […]

  • داعش کی کارروائیاں: 230 مکان مسمار، دو مساجد، ایک طبی مرکز اور تین اسکول تباہ

    کابل (ملت + آئی این پی) داعش نے افغان صوبہ ننگر ہار پر قبضہ کے بعد بڑے پیمانے پر لوٹ مار اور تشدد شروع کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قبضے کے دوران داعش نے 230 مکان مسمار، دو مساجد، دس بستروں کا ایک طبی مرکز اور تین اسکول تباہ کر دیے، کھڑی فصلوں […]

  • ری پبلکن پارٹی انسانی تاریخ کی خطرناک ترین تنظیم ہے، نوم چومسکی

    نیو یارک (ملت + آئی این پی) نامور امریکی دانشور نوم چومسکی نے امریکا کی ری پبلکن پارٹی کو انسانی تاریخ کی خطرناک ترین تنظیم قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوم چومسکی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف خود ماحولیاتی تبدیلی جیسی ٹھوس حقیقت کا سراسر انکار کرتے ہیں بلکہ ان […]