خبرنامہ انٹرنیشنل

لیبیا کا مسافرطیارہ ہائی جیک کرلیا گیا

  • طرابلس:(ملت+اے پی پی) لیبیا کی سرکاری ایئرلائن کےمسافر طیارے کو ہائی جیک کرلیا گیا جب کہ طیارے میں 118 افراد سوار ہیں۔ لیبیا کی سرکاری ایئرلائن افریقیا کا مسافر طیارہ سبہا سے دارالحکومت طرابلس جا رہا تھا کہ اسے اغوا کرلیا گیا، طیارے میں 118 افراد سوار ہیں جب کہ طیارے کو ہائی جیک کرنے […]

  • ٹرک حملہ؛ کرنے والے مشتبہ شخص کو پولیس نے کر ہلا ک کردیا

    روم : (ملت+اے پی پی) جرمنی میں ٹرک حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کو اٹلی کے شہر میلان میں گولی مار کر ہلا ک کر دیا گیا ۔ جمعہ کو اطالوی ذرائع ابلاغ نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ مشتبہ شخص کو میلان میں پولیس نے گولی مار کر ہلاک کیا ہے ۔ […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم پر پوری نظر ہے ، چین

    بیجنگ: (ملت+آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ ہماری نومنتخب امریکی صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم پر پوری نظر ہے ، ماہر اقتصادیات نیوروپیٹر کی قیادت میں چین امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی ،بہتر تعلقات دونوں اقوام کے مفادات اور دنیا کی ترقی و خوشحالی کے لئے فائدہ مند ہے۔ چائنہ ریڈیو […]

  • امریکہ نے انڈونیشیا کے ساتھ بڑا تجارتی تنازع جیت لیا

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)امریکہ نے انڈونیشیا کے ساتھ بڑا تجارتی تنازع جیت لیا ہے جو امریکی کسانوں کے لیے ایک کامیابی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی تجارتی تنظیم یعنی ڈبلیو ٹی او نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکہ کا یہ کہنا کہ انڈونیشیا نے غیر منصفانہ تجارتی پابندیاں عائد کیں اور یہ ڈبلیو ٹی […]

  • برلن حملہ؛ دو بھائی گرفتار

    برلن: (ملت+اے پی پی) جرمن حکام نے دارالحکومت برلن کے شاپنگ مال میں ٹرک حملہ کی منصوبہ بندی کے شبہ میں دو بھائیوں کو گرفتار کر لیا ۔ جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ دونوں افراد کی عمریں 28 اور31 سال ہیں۔ اور دونوں کا تعلق کوسووو سے ہے ۔ […]

  • کرسمس کے دن فلپائن میں طاقتور سمندری طوفان کا خدشہ

    منیلا: (ملت+آئی این پی)فلپائن میں کرسمس کے دن ایک طاقتور سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جس کے بعد حکومت نے قدرتی آفت کے پیش نظر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں کرسمس کے دن ایک طاقتور سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا […]