خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ کرنا چاہیے، ٹرمپ

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی)ا مریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ کرنا چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت کو اس وقت تک بڑھانا چاہیے جب تک دنیا […]

  • امریکا:غیرقانونی مقیم مسلمانوں کی ملک بدری کاپروگرام منسوخ

    اوباما انتظامیہ:(ملت+اے پی پی) نے نائن الیون حملوں کے بعد مسلمانوں اور عرب باشندوں پر نظر رکھنے کے لیے شروع کیا گیا پروگرام منسوخ کردیا ہے ۔ اس فیصلے کا مقصد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے امریکا داخلے سے قبل سخت اسکروٹنی کے منصوبے کو روکنا ہے ۔ یہ پروگرام […]

  • سڈنی: دہشتگردی کی منصوبہ بندی پر 7افراد گرفتار

    آسٹریلوی:(ملت+اے پی پی) پولیس نے کرسمس پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سڈنی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں آسٹریلوی پولیس نے 7افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد میلبرن شہر کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ گرفتار افراد ریلوے اسٹیشن، فیڈریشن اسکوائر اور […]

  • نیویارک: عمارت میں آگ لگ گئی، 13افراد زخمی

    امریکی شہر:(ملت+اے پی پی) نیویارک میں مین ہیٹن کے علاقے کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کہتا ہے کہ آگ کثیر المنزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے سبب 3فائر فائٹرز سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آگ ایک کمرے میں لگی تھی، جو تیزی سے پھیلی اور تیسرے اور چوتھے […]

  • ماسکو کے میٹرو ٹرین اسٹیشن میں گیس دھماکا

    روسی: (ملت+اے پی پی) دار الحکومت ماسکو میں زیر زمین میٹرو ٹرین اسٹیشن میں گیس دھماکے کے باعث 7 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا كلومنس ایا میٹرو اسٹیشن میں رکھے ہوئے گیس سلینڈر پھٹنے کے باعث ہوا جسے مینٹیننس کرنے والے مزدور بھول گئے تھے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ بالائی اسٹیشن تباہ ہوگیا اور باہر […]

  • جاپان، ریسٹورنٹ میں لگی آگ نے 140عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا

    جاپان:(ملت+اے پی پی) کے ساحلی شہرایتواگوا کے ریسٹورنٹ میں لگی آگ نے 140عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، متاثرہ علاقوں سے 6 سو افراد محفوظ مقامت پر منتقل ہوگئے۔ جاپانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے، درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے کی […]