خبرنامہ انٹرنیشنل

افغان طالبان ’سیز فائر اور مذاکرات کی بحالی‘ پر آمادہ

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ’سیزفائر اور مذاکرات کی بحالی‘ کیلیے پس پردہ رابطے اہم مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ امریکا اور افغان حکومتوں کی درخواست پر پاکستانی حکام نے جید علمائے کرام اوررابطہ کاروں کے توسط سے افغان طالبان کو مذاکرات پرآمادہ کرنے کیلیے دوبارہ کوششوں کا سلسلہ مزید […]

  • بانکی مون کی پاک بھارت مسائل حل کرانے میں تعاون کی پیشکش

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کریں، اگر دونوں ممالک چاہیں تو ہم کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا […]

  • افغانستان، فورسز کا 46 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے 46 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 46 شدت پسند ہلاک اور43 زخمی ہوگئے جبکہ دھماکا خیز مواد پھٹنے کے واقعات میں 4 بچوں اور 5 طالبان رہنماؤں سمیت 11 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

  • رومانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلم خاتون وزارت عظمیٰ کیلیے نامزد

    بخارسٹ:(ملت+اے پی پی) رومانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان خاتون کو ملک کی وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کردیا گیا ہے جب کہ امیدوار سوشل ڈیمو کریٹ پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔ 11 دسمبر کو رومانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کی اور اس کی قریبی و […]

  • افغان سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 46شدت پسند ہلاک

    کابل: (ملت+آئی این پی)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 46شدت پسند ہلاک اور 43زخمی ہوگئے جبکہ دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے واقعات میں 4بچوں اور 5طالبان رہنماؤں سمیت 11افراد شدید زخمی ہوگئے ،ادھر افغان انٹیلی جنس نے دارالحکومت کابل میں بڑے حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے خودکش جیکٹوں سمیت بھاری مقدار میں […]

  • روسی سفیر کومارنے والے شخص کا تعلق فتح اللہ گولن کے گروپ سے تھا،ترک صدر

    انقرہ: (ملت+آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہاہے کہ روسی سفیر کو مارنے والا فتح اللہ گولن کے گروپ کا کارکن تھا،ہم روس کے ساتھ اپنے تعلقات خراب ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، کوئی بھی ترک ملت کے درمیان نفاق نہیں ڈال سکے گا،دہشت گردی ہمیں اپنے ایجنڈے کا اسیر […]