خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے قومی تجارتی کونسل کا سربراہ مقرر کردیا

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماہر اقتصادیات پیٹر ناوارو کو قومی تجارتی کونسل کا سربراہ مقرر کردیا،پیٹر ناوارو کا شمار چین کی تجارتی پالیسوں کے ناقدین میں ہوتا ہے،قومی تجارتی کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے پیٹر ناوارو ملک کی تجارتی اور صنعتی پالیسی کے ڈائریکٹر بھی ہوں گے۔امریکی […]

  • برلن حملے میں ایک سے زائد افراد ملوث ہوسکتے ہیں، جرمن پولیس

    برلن: (ملت+آئی این پی) جرمن پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ برلن کے حملے میں ایک سے زائد افرادملوث ہوسکتے ہیں، ہیلپ لائن کے ذریعے حملے سے متعلق معلومات پر مشتمل 500 لیڈز ملی ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق انیس امری کو ٹرک سے ملنے والی دستاویزات کی بنیاد پر تلاش کیا جارہا ہے۔ادھر وفاقی […]

  • مسلمان سوشل میڈیا اسٹار کو جہاز سے اتاردیا

    لندن: (ملت+آئی این پی)امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائنز نے لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر عربی بولنے پر مسلمان سوشل میڈیا اسٹار کو جہاز سے اتار دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر ڈیلٹا ایئر لائنز نے لندن سے نیو یارک جانے والی فلائٹ سے آدم صالح اور ان کے […]

  • امریکا آج جاپان کا زیر قبضہ علاقہ واپس کردے گا

    جاپانی:(ملت+اے پی پی) شہریوں کے شدید احتجاج کے بعد امریکا آج اوکیناوا کا زیر قبضہ کچھ علاقہ جاپان کے حوالے کردے گا۔یہ علاقہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے امریکا کے پاس تھا۔ زیر قبضہ علاقے کا رقبہ 4 ہزار ہیکٹرہے ۔معاہدے کے تحت زمین کے بدلے میں جاپانی حکومت اوکیناوا جزیرے پر امریکی فوج […]

  • ٹرمپ کا ایک بار پھر مسلمانوں کیخلاف سخت قوانین کا عندیہ

    فلوریڈا: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔ فلوریڈا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق پوچھے گئے سوال […]

  • ہلیری؛ ای میلز اسکینڈل

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) صدارتی انتخابات سے پہلے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں۔ ایف بی آئی نے ہلیری کلنٹن کی دست راست ہماعابدین کا لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا تھا۔ ایف بی آئی کو یقین تھا کہ ہلیری کی سیکرٹری ہماعابدین کے لیپ ٹاپ سے اہم شواہد […]