خبرنامہ انٹرنیشنل

برلن ٹرک حملے کا ذمہ دار ترک وطن شہری ہے، جرمن پولیس

  • برلن: (ملت+اے پی پی) جرمن پولیس نے تیونس سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن انیس امیری کو ٹرک حملے کا مشکوک ملزم قرار یتے ہوئے اس کی تلاش شروع کردی۔ جرمن پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ برلن ٹرک حملے کے جائے وقوعہ سے تیونس کے تارکین وطن 23 سالہ نوجوان انیس امیری کی کچھ […]

  • بھارت کا کروز میزائل “نربھے” کا چوتھی مرتبہ تجربہ ناکام

    نئی دلی: (ملت+اے پی پی) جوہری ہتھیار لے جانے والے بھارت کے “نربھے” کروز میزائل کا چوتھی مرتبہ تجربہ ناکام ہوگیا۔ اپنے ہدف کو زمین سے فضا میں ایک ہزار کلو میٹر کی دوری پر نشانہ بنانے والے نربھے میزائل کا ایک مرتبہ پھر تجربہ ناکام ہوگیا جب کہ اس سےقبل “نربھے” میزائل کے تین […]

  • شامی حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ ٹوئٹر گرل

    انقرہ: (ملت+اے پی پی) اپنے ٹوئٹس کے ذریعے بشارالاسد حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ بچی اپنے والدین کے ہمراہ ترکی پہنچ گئی جہاں اس نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی کی۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے مشہور ہونے والی حلب سے انخلا کرنے والی 7 سالہ بچی باناالبید بالاخر ترکی پہنچ گئی […]

  • روس نےبھارت کو پریشان کردیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) روس کی طرف سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی حمایت نے بھارتی پالیسی سازوں اور ذرائع ابلاغ کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار نے پاکستان میں تعینات روسی سفیر الیکسی وائی دیدوف کے حالیہ بیان کا حوالہ دیا ہے جس میں انہوں نے روسی حکومت […]

  • سی پیک منصوبے پر کام ٹھیک ہو رہا ہے، چین

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) چین نے اپنے عزم کا واضع اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے پر کام ٹھیک ہو رہا ہے، بعض لوگ اسے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،سی پیک میں پنجاب کو سب منصوبے دینے کا الزام درست نہیں ۔چینی سفارت کار محمد لجیان ڑاو نے […]

  • برلن حملے کے باوجود کرسمس مارکیٹیں کھلی رکھنے کا فیصلہ

    برلن: (ملت+اے پی پی) جرمن حکام نے دارالحکومت برلن میں ہونے والے حملے کے باوجود ملک بھر میں کرسمس مارکیٹیں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ داخلہ امور کے وفاقی اور صوبائی وزراء کے مابین ٹیلیفون پر ہونے والی ایک گفتگو کے بعد […]