خبرنامہ انٹرنیشنل

کولمبیا میں گارگو طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

  • بگوٹا: (ملت+اے پی پی) کولمبیا میں گارگو طیارے کے حادثے میں پائلٹ سمیت عملے کے 5 ارکان ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کولمبین سول ایوی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ بوئنگ 727 طیارہ وینزویلا کی سرحد کے قریب پورٹو اورینو کے علاقے سے دارالحکومت بگوٹا کے لئے اڑان بھرنے کے 3 منٹ […]

  • روسی سفیر کا جسد خاکی ماسکو پہنچادیا گیا

    ماسکو: (ملت+آئی این پی) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں قتل ہونے والے روسی سفیر آندرے کارلوف کا جسد خاکی ماسکو پہنچادیا گیا جسے وصول کرنے کیلئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور ان کے ترک ہم منصب بھی ایئر پورٹ پر موجود تھے، جسد خاکی کو فوجی دستے نے سلامی بھی دی۔غیر ملکی میڈیا کے […]

  • انڈونیشیاء اور مشرقی تیمور میں 6.6 شدت کا زلزلہ

    جکارتہ: (ملت+اے پی پی) انڈونیشیاء اور مشرقی تیمور میں بدھ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق زلزلے کے باعث کئی عمارتیں لرز […]

  • امریکی سیاسی تجزیہ کار خاتون جسمانی تلاشی پر رو پڑیں

    امریکی سیاسی:(ملت+اے پی پی) تجزیہ کارڈیٹرائٹ ایئرپورٹ پرمبینہ غیراخلاقی جسمانی تلاشی پردھاڑیں مارمارکرروپڑی۔ خاتون تجزیہ کار انجیلارائے کاکہناہےکہ چند افراد میں سے صرف اسے تلاشی کے عمل سے گزارا گیا، جس پر اس نے اپنے ساتھی کو موبائل فون دے کر تلاشی کایہ عمل محفوظ کرالیا ۔ تلاشی لیڈی اہلکارنے لی تھی تاہم انجیلا رائے […]

  • نیویارک:مسلمانوں سے مذہبی منافرت کاایک اور دلخراش واقعہ

    امریکا:(ملت+اے پی پی) میں مسلمانوں سے مذہبی منافرت کا ایک اور دلخراش واقعہ رونما ہوا ہے،نیویارک میں فوڈاسٹورکےباہرمسلمان لڑکی کےچہرےپرکھولتی ہوئی کافی پھینک دی گئی۔ واقعہ نیو یارک کے پوش ترین علاقے مین ہٹن کے سیونتھ ایونیوپر پیش آیا، 34برس کےنیتھن گرےنے21برس کی مسلم لڑکی کواپنا بیگ بھی دے مارا اور اسکا گلادبوچ لیا، ملزم […]

  • ماسکو: روسی سفارتکار کی لاش برآمد

    روسی سفارتکار:(ملت+اے پی پی) پٹر پولشیکوف کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ ان کی موت سر میں پراسرار طور پر لگنے والی گولی سے ہوئی ہے۔ روسی سفارتکار پولشیکوف کی موت انقرہ میں روسی سفیر کارلوف کے قتل کے چند گھنٹے بعد ہوئی ہے۔ پٹر پولشیکوف کے کمرے سے گولی کے 2خول اور باتھ […]