خبرنامہ انٹرنیشنل

کینیڈا: بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

  • برلن ٹرک حملے:(ملت+اے پی پی) کے بعد کینیڈا کے دو بڑے شہروں مونٹریال اور ٹورنٹو میں بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کرسمس بازاروں کے داخلی مقامات پر سیمنٹ کے بلاک رکھ دیئے گئے ہیں۔ لوگوں کی تلاشی بھی لی جارہی ہے۔ ادھر لندن پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ دہشتگرد کرسمس اور […]

  • جرمنی میں مسلم لڑکی کا صدر سے ہاتھ ملانے سے اجتناب

    برلن:(ملت+اے پی پی) جرمنی کے صدراسکول کی تقریب میں شریک تھے اورجب وہ طلبا سے ہاتھ ملارہے تھے تو اس دوران وہاں کھڑی مسلم لڑکی نے ان سے ہاتھ ملانے کے بجائے اپنے اسکارف پر ہاتھ رکھ کر انہیں خوش آمدید کہا۔ جرمن صدر برلن میں تارکین وطن کے اسکول کے دورہ کے موقع پر […]

  • ٹرک واقعے میں گرفتار پاکستانی اصل ملزم نہیں، جرمن پولیس

    برلن:(ملت+اے پی پی) جرمن پولیس نے کل برلن میں ٹرک کے ذریعے ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں گرفتار پاکستانی شہری کے اصل مجرم ہونے پر شک کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو رات گئے جرمنی کے دارالحکومت برلن کے مصروف کاروباری مقام پر ایک شخص نے تیز رفتار ٹرک سے لوگوں کو کچل […]

  • میکسیکو: آتش بازی کے بازار میں دھماکے، 29 افراد ہلاک

    ٹولٹپک:(ملت+اے پی پی) میکسیکو میں آتشبازی کے سامان کی مارکیٹ دھماکوں سے لرز اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم میکسیکو: آتش بازی کے بازار میں دھماکے، 29 افراد ہلاک، 70 زخمی میکسیکو سٹی سے شمال میں 32 کلومیٹر دور واقع ٹولٹپک کے علاقے میں آتشبازی کی مارکیٹ اچانک دھماکوں سے گونج اٹھی اور […]

  • روسی تحقیقات کیلئے روسی تفتیش کار انقرہ پہنچ گئے

    انقرہ: (ملت+آئی این پی) ترکی میں روسی سفیر اندرے کارلووف کے قتل کی تحقیقات کیلئے روسی تفتیش کار انقرہ پہنچ گئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں روس کے سفیر اندرے کارلوو کے قتل کی تحقیقات میں حصہ لینے کے لیے روسی تفتیش کار ترکی پہنچ گئے ہیں جو جائے وقوعہ کا جائزہ […]

  • ترکی، امریکی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

    انقرہ: (ملت+آئی این پی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقترک حکام نے ملکی دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اس شخص نے اپنی شاٹ […]