خبرنامہ انٹرنیشنل

روسی سفیر کو شدت پسند نے قتل کیا،ٹرمپ

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی میں روسی سفیر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر کو شدت پسند نے قتل کیا،دنیا سے دہشت گردوں کا صفایا کردوں گا۔امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے […]

  • سی پیک کو تمام صوبوں اور سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے، پاکستان

    بیجنگ:(ملت+آئی این پی )بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کو پاکستان کے چاروں صوبوں اور تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے، پاکستان سی پیک سے وابستہ تمام منصوبوں اور یہاں کام کرنے ولے کارکنوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن […]

  • زیورخ کے اسلامک سیٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 نمازی زخمی

    زیورخ: (ملت+اے پی پی) اسلامک سینٹرمیں مسلح شخص نے گھس کر نمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جب کہ ان میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ کے اسلامک سینٹر میں نمازِ مغرب کے بعد ایک شخص داخل ہوا جہاں اس نے نمازیوں […]

  • چین نے آبی ڈرون واپس کر دیا ہے،پینٹاگان

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی محمکہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان پیٹر کک نے کہا ہے کہ چین نے آبی ڈرون واپس کردیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان پیٹرکک نے کہا ہے کہ اْسی علاقے میں ڈرون واپس کیا گیا جہاں سے چین نے یہ اپنے قبضے میں لیا تھا۔انہوں نے کہا […]

  • ایکواڈور میں 5.7 شدت کا زلزلہ سے 3 افراد ہلاک

    کیٹو : (ملت+اے پی پی) ایکواڈور میں 5.7 شدت کے زلزلے اور آفٹر شاکس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے، سلومونز جزائر میں بھی 6.7 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محوس کئے گئے تاہم فوری طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکواڈور کے […]

  • پاکستان نے افغانستان کا الزام کو مسترد کردیا: نبیل منیر

    اقوام متحدہ: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے افغان طالبان کے موسم سرما کے دوران دوبارہ منظم ہونے کے لئے پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب نبیل منیر نے سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال پر مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے […]