خبرنامہ انٹرنیشنل

روسی سفیر کا قتل،ترکی میں تمام امریکی سفارتی مشن بند کر دیے گئے

  • انقرہ:(ملت+آئی این پی)ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے بعد امریکا نے اپنے تمام سفارتی مراکز احتیاطا بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے بعد امریکا نے اپنے تمام سفارتی مراکز احتیاطا بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ذرائع کے مطابقگزشتہ شب انقرہ میں امریکی […]

  • اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

    انقرہ:(ملت+آئی این پی) روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے فون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماں نے دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی سفیر کے قتل کے […]

  • بھارتی ریاست تری پورہ میں رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعوے دار بھارت میں ارکان اسمبلی ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ جگ ہنسائی کا باعث بن جاتے ہیں، بھارتی ریاست تری پورہ کی اسمبلی میں اجلاس شروع ہونے پر ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ اسمبلی کے ایک رکن احتجاجا اسپیکر کی گرز اٹھا کر […]

  • پہلی مرتبہ رواں سال پاکستان میں کوئی صحافی قتل نہیں ہوا، سی پی جے

    پیرس:(ملت+آئی این پی) گزشتہ 15 سالوں میں پہلی مرتبہ رواں سال پاکستان میں کسی صحافی کو فرائض کی انجام دہی کی پاداش میں قتل نہیں کیا گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دنیا بھر میں آزادی صحافت کے فروغ کے لیے کام کرنے والی آزاد تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے اپنی خصوصی رپورٹ […]

  • برلن حملہ آور، فروری میں جرمنی آیا،جرمن میڈیا کا دعویٰ

    برلن:(ملت+آئی این پی)جرمن میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برلن میں کرسمس کی خریداری کیلئے لگی مارکیٹ میں ٹرک ہجوم پر چڑھانے والا ڈرائیور افغان یا پاکستانی شہریت کا پناہ گزین ہے۔جرمنی کی خبر رساں ایجنسی ’’ڈی پی اے ‘‘ کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں گزشتہ روز کرسمس کی خریداری کے لیے لگی […]

  • انقرہ: امریکی سفارتخانے کے باہر فائرنگ

    انقرہ:(ملت+اے پی پی) میں امریکی سفارت خانے کے باہر فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کی،واقعہ رات گئے پیش آیا ، حملہ آور کو پکڑلیا گیا ہے۔فائرنگ کے بعد حفاظتی اقدامات کے طور پر امریکی سفارت خانے کو بند کردیا گیا ۔ امریکا […]