خبرنامہ انٹرنیشنل

کولمبیا کے الیکٹرز نے ٹرمپ کو صدر منتخب کرلیا

  • کولمبیا:(ملت+اے پی پی) کے الیکٹرز نے ٹرمپ کو صدر منتخب کرلیا،ان کی فتح کی رسمی تصدیق کردی ،وہ آئندہ برس جنوری میں اپنا عہدہ سنبھال لیں گے ۔ پیر کے روز باضابطہ طریقہٴ کار کے مطابق ہر ریاست اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے الیکٹرز نے اپنا ووٹ ڈالا اور ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا پینتالیسواں […]

  • فوج سرحدوں پر امن و سکون چاہتی ہے: نامزد بھارتی آرمی چیف

    نامزد:(ملت+اے ہی پی) بھارتی آرمی چیف بپن راوت کا کہنا ہے کہ فوج سرحدوں پر امن اور سکون کا قیام چاہتی ہے۔ بطور آرمی چیف نامزدگی سے قبل بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں بپن روات کا کہنا تھا کہ میڈیا کو ساتھ لے کر چلنا چاہئےاور ان کی معلومات تک رسائی کو بہتر […]

  • ٹرمپ باضابطہ طور پر امریکی صدر منتخب ہوگئے

    واشنگٹن:(ملت+ات پی پی) ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے باضابطہ صدر منتخب ہوگئے۔ امریکی الیکٹورل کالج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی توثیق کردی ہے۔ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹورل کالج کے 304 ووٹ حاصل کیے جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو 224 ووٹ […]

  • جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تیز رفتار ٹرک عوام پر چڑھ دوڑا، 12 افراد ہلاک

    برلن:(ملت+اے پی پی) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ٹرک نے لوگوں کے ہجوم کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ٹرک تلے آکر ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں واقع مشہور شاپنگ سینٹر کے قریب تیز رفتار ٹرک نے لوگوں کے ہجوم کو کچل دیا جس کے […]

  • روس نے ترکی میں اپنے سفیر کے قتل کو دہشت گردی قراردیدیا

    ماسکو: (ملت+اے پی پی) روس نے ترکی کے شہر انقرہ میں اپنے سفیر کے قتل کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے اس کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ ذخارووا نے کہا کہ ’’ہم ان واقعات کو دہشت گردی قرار دیتے ہیں اور اس پر ترک […]

  • سفیر کا قتل ، روس کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ

    انقرہ: (ملت+اے پی پی) ترکی میں روس کے سفیر کو ترک پولیس کے ایک اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ، سیکورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا ، روس نے معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا ۔ پاکستان ، اقوام متحدہ اور نو منتخب امریکی […]