خبرنامہ انٹرنیشنل

نامزد امریکی وزیرخارجہ روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے

  • برلن:(ملت+آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے وزیر خارجہ کے طور پر نامزد کیے جانے والے ریکس ٹِلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے ۔ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ریکس ٹلرسن کی یہ آئل کمپنی باہامس میں واقع ہے ۔باہامس بھی ٹیکس کی محفوظ پناہ کے […]

  • میانمار کی فوج انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے ،ایمنسٹی انٹرنیشنل

    لندن:(ملت+آئی این پی )بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار فوج کا مبینہ تشدد ‘انسانیت کے خلاف جرائم’ کے زمرے میں آتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنی تازہ رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی سکیورٹی فورسز پر روہنگیا مسلمانوں کے قتل، ریپ، ٹارچر […]

  • روسی طیار ے کی سائبیریا میں کریش لینڈنگ 16افراد زخمی

    ماسکو: (ملت+آئی این پی) روس کی وزارت دفاع کے طیار ے نے سائبیریا کے یاکوتیا علاقے میں کریش لینڈنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوگئے ،طیارے میں 39افراد سوار تھے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق روسی وزارت دفاع کے طیارہ18آئی ایل نے سائبیریا کے یاکوتیا علاقے میں کریش لینڈنگ کی ہے ۔ روسی […]

  • ہیومن رائٹس واچ نے بھارت کا ایک اور بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا

    ممبئی: (ملت+آئی این پی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا ،7سال کے دوران بھارت میں زیر حراست 600 افرادکو تشدد کے ذریعے ہلاک کیاگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے بھارت کا ایک اور بھیانک چہرہ بے نقاب کر […]

  • امریکا:نامزد وزیر خارجہ آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے

    ڈونلڈ ٹرمپ:(ملت+اے پی پی) کی جانب سے نئے وزیر خارجہ کے طور پر نامزد کیے جانے والے ریکس ٹِلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے ۔ ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے اگلے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں، یہ آئل کمپنی باہامس […]

  • امریکا: زندگی منجمد کردینے والی سردی ، 9 ہلاک

    امریکا:(ملت+اے پی پی) کی وسطی ریاستوں میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی منجمد کر دیئے۔ نارتھ ڈکوٹا میں درجہ حرات منفی 55 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں سردی کی شدہد لہر برقرار ہے، جس کے بعد […]