خبرنامہ انٹرنیشنل

کانگو ریپبلک: سونے کی کان میں حادثہ، 20افراد ہلاک

  • وسطی افریقی:(ملت+اے پی پی) ملک کانگو ریپبلک میں سونے کی ایک کان میں حادثے کے نتیجے میں 20افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ جنوبی علاقے کیوو میں پیش آیا، جہاں کام کے دوران ایک کان اچانک بیٹھ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں20 افراد ہلاک ہوئے اور متعدد افراد کان میں پھنس گئے ہیں۔ حکام نے […]

  • زمبابوے، 92 سالہ موگابے ایک مرتبہ پھر صدارتی امیدوار نامزد

    ہرارے: (ملت+اے پی پی) زمبابوے کی حکمراں جماعت زانو پی ایف نے صدر رابرٹ موگابے کو آئندہ انتخابات کیلیے بھی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ 2018 کے انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں 92 سالہ موگابے کا دور اقتدار 36 برسوں پر محیط ہو جائے گا، پارٹی کانگریس کے بعد بتایا گیا کہ موگابے […]

  • اردن: کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ، 10 افراد ہلاک

    کرک: (ملت+اے پی پی) اردن کے شہر کرک کے نواحی علاقے میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جس کے بعد مسلح افراد گاڑی میں سوار ہو کر شہری علاقے میں داخل ہو گئے۔ مسلح ملزمان نے پہلے دو پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی اور اس کے […]

  • انڈونیشیا کی فضائیہ کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

    جکارتہ: (ملت+اے پی پی) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کی فضائیہ کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں طیارے کے عملے سمیت تیرہ افراد مارے گئے۔ حکام کے مطابق طیارہ پاپوا کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کا حادثے سے قبل کنٹرول […]

  • استنبول: دہشت گردوں کا فوجیوں پر حملہ، 13 فوجی ہلاک

    استنبول :(ملت+اے پی پی) ترک شہر قیصری میں دہشت گردوں نے فوجیوں سے بھری بس کو بارود سے بھری کار سے نشانہ بنایا۔ بس آف ڈیوٹی فوجیوں کو لے جا رہی تھی۔ واقعے میں تیرہ فوجی جاں بحق اور اڑتالیس زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔ دھماکے سے بس مکمل تباہ […]

  • چینی بحریہ نے امریکی بحری ڈرون قبضے میں لے لیا

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پ) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین کی بحریہ نے جنوبی بحریہ چین میں زیرآب کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ چینی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین میں سمندر میں کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پینٹاگون سے جاری […]