خبرنامہ انٹرنیشنل

قندھار ایئر پورٹ پر فائرنگ 5 خواتین سکیورٹی اہلکار ہلاک

  • قندھار: (ملت+اے پی پی) افغانستان میں مقامی حکام کا کہنا ہے کہ قندھار کے ایئر پورٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پانچ خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق قندھار کے گورنر کی ترجمان نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح خواتین سکیورٹی اہلکار اپنی ملازمت پر ایئر […]

  • ملازمت پر پہلا حق سوئس شہریوں کا ہوگا،نیا قانون منظور

    سوئس پارلیمان:(ملت+اے پی پی) نے ایک نئے قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ملک میں ملازمتوں پر سب سے پہلا حق سوئس شہریوں کو ہو گا۔ سوئٹرزلینڈ میں مسلسل یہ مطالبات کیے جاتے رہے ہیں کہ ملک میں نوکریوں کے مواقع کے لیے مقامی شہریوں کا ایک کوٹہ مقرر کیا جائے، تاہم […]

  • ٹرمپ امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہ کریں، فلسطین

    ایک سینیئر:(ملت+اے پی پی) فلسطینی اہلکار نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے سے باز رہیں۔ اس سے قبل ٹرمپ نے کہا تھا کہ منصب صدارت سنبھالنے کے بعد وہ امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیں گے۔ تنظیم آزادی فلسطین […]

  • اقوام متحدہ کاروہنگیا مسلمانوں پر مظالم سے متعلق بیان

    اقوام متحدہ :(ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور خواتین کی عصمت دری کی خبریں ہر روز مل رہی ہیں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ان کی خواتین […]

  • پانچ پاؤنڈ کا نوٹ لائیں،62 ہزار ڈالر کمائیں

    لندن: (ملت+اے پی پی) برطانیہ میں ان دنوں شہری 5پاؤنڈ مالیت کے 4 کرنسی نوٹوں کی تلاش میں ہیں، ان میں سے1 کرنسی نوٹ انہیں 62 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بنا سکتا ہے۔ برطانیہ کے سوشل میڈیا کے علاوہ پرنٹ میڈیا پر بھی ان4 کرنسی نوٹوں کی تلاش کے حوالے سے خبریں آ رہی […]

  • میری شکست کے ذمہ دار روسی صدرہیں، ہیلری

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) امریکی صدارتی انتخابات کی شکست خوردہ ہیلیری کلنٹن نے روسی صدر ولاد میرپیوٹن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر نے اپنی ذاتی رنجش کے باعث ہمارے انتخابی عمل اور جمہوریت کے خلاف خفیہ سائبر حملوں کی ہدایت کی۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ناکام ہونے کے ایک ماہ بعد […]