بھارت میں چائے فروش نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد ایک چائے فروش کی بیٹی اپنی محنت کے بل بوتے پر بھارتی ایئرفورس میں پائلٹ بھرتی ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال کی 24 سالہ آنچل گنگوال کا انتخاب بھارتی ایئرفورس کی فلائنگ برانچ میں ہوا جو اب لڑاکا طیارہ اڑائے گی۔ آنچل […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
چائے فروش کی بیٹی لڑاکا طیاروں کی پائلٹ بن گئی
-
یورپی یونین نے بھی میانمارکے جرنیلوں پر پابندی عائد کردی
یورپی یونین نے 7 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو جبری طور پر بنگلہ دیش ہجرت پر مجبور کرنے والے میانمار کے فوجی جنرل سمیت 7 افسران پر بیرونِ ملک سفری پابندی عائد اور ان کے اثاثے منجمد کردیے۔ میانمار کے 7 فوجی افسران میں فوجی جنرل بھی شامل ہیں جن پر یورپی یونین کے ممالک کیلئے […]
-
روسی سائنسدان ایشربیلی ‘پہلی خلائی سلطنت’ کے سربراہ منتخب
ویانا: روسی سائنسدان ایشربیلی پہلی خلائی سلطنت یعنی اسپیس کنگڈم آف ایسگارڈیا (space kingdom of Asgardia) کے سربراہ منتخب ہوگئے۔ اس حوالے سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقد کی گئی ایک خصوصی تقریب میں تقریباً 200 روسی ارب پتی کاروباری شخصیات اور سائنسدانوں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران سائنسدان ایشربیلی نے 5 سال […]
-
خواتین کیلئے بھارت دنیا کا خطرناک ترین ملک
لندن : بین الاقوامی ماہرین کی جانب سے دنیا بھر میں خواتین کو درپیش مسائل کے حوالے سے کیے گئے سروے میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ جنسی استحصال اور جبری مشقت کے لحاظ سے بھارت خواتین کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک ملک ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے سی این این کی […]
-
غیر قانونی طور پر امریکا آنےوالوں کو فوراً ملک بدر کیا جائے. ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا میں داخل ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے فوری طور پر ملک بدر کردیا جائے۔ امریکی صدر نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کے ذریعے کیا، جس میں ان کا کہنا تھا […]
-
بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی کال پر ہڑتال
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم اور جعلی مقابلوں کے خلاف حریت قیادت کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں جعلی مقابلے میں تین نوجوانوں کو شہید کردیا تھا جس کے خلاف حریت قیادت کی جانب سے ہڑتال کی کال دی […]