خبرنامہ انٹرنیشنل

پاک چین اقتصادی راہداری پر کوئی تحفظات نہیں، امریکا

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) امریکانے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق کسی قسم کے تحفظات نہیں ہیں،پاکستان کومضبوط اور ترقی کی راہ پر گامزن دیکھناچاہتے ہیں،نئی امریکی حکومت کے بعد بھی پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رہیں گے، بھارت کے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ امریکی سفارتخانے […]

  • بھارت سندھ طاس معاہدے پر پاکستان سے مذاکرات پر آمادہ

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارت نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان سے دوطرفہ مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہرکردی ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر غیر جانبدار ماہر کا تقرر روکنے جبکہ پاکستان اورہندوستان کو آبی تنازع جنوری تک حل کرنے کی ہدایت پر بھارت کی جانب سے تفصیلی جواب میں کہا […]

  • بریگزیٹ نے برطانیہ کو کہیں کا نہ چھوڑا

    برسلز:(ملت+اے پی پی) بریگزیٹ نے برطانیہ کوکہیں کا نہ چھوڑا، وزیراعظم تھریسامے تکتی رہ گئیں، یورپی رہنمائوں میں سے کسی نے سلام دعا تک نہ کی۔ یورپی یونین کو چھوڑنے کی حمایتی برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کو یورپی یونین سمٹ میں یورپی رہنما اکیلا چھوڑ گئے۔ برطانوی وزیر اعظم برسلز میں یورپی یونین کے سمٹ […]

  • روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اوباما

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے الزام عائد کیا ہے کہ روس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر صدارتی انتخابات چوری کیا جس پر اس کے خلاف کارروائی کرنے کی ضرورت ہے اور مجھے امید ہے کہ روس کے خلاف کارروائی ضرور ہوگی۔ واشنگٹن میں اپنی آخری پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر […]

  • بھارتی فضائیہ میں مسلمانوں کے داڑھی رکھنے پر پابندی

    نئی دلی:(ملت=اے پی پی) بھارتی سپریم کورٹ نے انڈین ائیرفورس کی جانب سے اہلکاروں پر مذہب کی بنیاد پر داڑھی رکھنے کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے ائیرفورس میں مذہب کی بنیاد پر داڑھی رکھنے پرعائد پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے 2 مسلم افسران کی […]

  • بھارت: علیحدگی پسندوں کے حملوں میں 4پولیس اہلکار ہلاک ،4 زخمی

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت کی شمالی ریاست منی پور میں علیحدگی پسندوں کے حملوں میں 4پولیس اہلکار ہلاک اور 4دیگر زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ریاستی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پہلا حملہ منی پور ریاست کے ضلع چندل کے شہر لوکچا میں بھاری ہتھیاروں سے لیس باغیوں نے حملہ […]