خبرنامہ انٹرنیشنل

پیوٹن امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے میں براہ راست ملوث ہیں،امریکی انٹیلی جنس

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا کے انٹیلی جنس عہدیداروں کو یقین ہے کہ صدارتی انتخابات پر اثرانداز ہونے والی مبینہ مہم میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن براہ راست ملوث ہیں۔ایک سینئر عہدیدار نے امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کو بتایا کہ ‘روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ذاتی طور پر اس […]

  • پاکستان ہمارے حقوق کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے: وی کے سنگھ

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کو حاصل حقوق کی راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وی کے سنگھ نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیا سبھا کو تحریری جواب میں بتایا […]

  • بھارتی فضائیہ میں داڑھی رکھنے پر پابندی عائد

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی فضائیہ میں داڑھی رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فضائیہ کا عملہ جب تک سروس میں ہے داڑھی نہیں بڑھا سکتا۔جبکہ سکھوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت ہے اور انگنت سکھ جوانوں اور افسران نے داڑھی رکھی […]

  • انتخابات میں مداخلت: روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اوباما

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت پر روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ اس بات پر کوئی شک نہیں کہ جب ایک غیر ملکی حکومت انتخابات کی ساکھ پر اثر انداز […]

  • داعش کے اسلحہ سازی کے کارخانے

    لندن (ملت + اے پی پی) ایک برطانوی غیر سرکاری تنظیم کونفلکٹ آرمامینٹ ریسرچ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش بڑی تعداد میں اعلٰی معیار کا اسلحہ و بارود خود ہی تیار کرتی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کانفلکٹ آرمامینٹ ریسرچ (سی اے آر) موصل میں داعش کے خلاف شروع کی جانے والی کارروائی میں […]

  • انتخابات میں مداخلت پر روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی: ٹرمپ

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت کرنے پر روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات این پی آر سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا ہمیں ایکشن […]