خبرنامہ انٹرنیشنل

نیویارک: ٹرمپ ٹاور کے سامنے فلسطینیوں کی حمایت میں یہودیوں کے مظاہرے

  • نیو یارک (ملت + اے پی پی) امریکی یہودیوں کے ایک گروپ نے فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مذمت میں نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے مظاہرہ کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ مخالف یہودیوں کے ایک گروپ نے امریکا کے شہر نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے فلسطینی عوام کی حمایت میں نعرے لگائے۔مظاہرین […]

  • ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا خاتمہ ناقابل معافی امریکی اقدام ہو گا ، روس

    ماسکو (ملت + اے پی پی) روسی وزارت خارجہ نے امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف دس سالہ پابندیاں عائد کئے جانے کے اقدام کے بعد کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والا ایٹمی سمجھوتہ ختم کئے جانے سے متعلق امریکی اقدام ناقابل معافی ہو گا۔انٹر فیکس کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت […]

  • ٹرمپ کا بیان امن کیلئے خطرہ ہے ، چین کا انتباہ

    بیجنگ: (ملت+آئی این پی)چین نے گذشتہ روز خبردار کیا ہے کہ ’’ایک چین ‘‘ کے اصول میں کسی قسم کی مداخلت یا نقصان پہنچانے کے آبنائے تائیوان بھر میں امن و استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہونگے ، اس کے ساتھ ہی تائیوان نے کہا ہے کہ امن برقرار رکھنا ہر ایک کے مفاد میں […]

  • لندن ریلوے کے ملازمین کی بھوک ہڑتال جاری

    لندن: (ملت+اے پی پی) لندن ریلوے کے ملازمین نے مسلسل دوسرے دن بھی اپنی ہڑتال جاری رکھی۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق لندن ریلوے کے ملازمین کی اڑتالیس گھنٹوں سے جاری ہڑتال کے باعث لندن سے ملک کے دوسرے علاقوں اور شہروں کی جانب جانے والی بعض ٹرینوں کی روانگی میں خلل پیدا ہوا اور بعض کو […]

  • ٹرمپ کی ٹیکنالوجی اداروں کے سربراہان سے ملاقات

    امریکا:(ملت=اے پی پی) کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکنالوجی کی نامور شخصیات سے نیویارک میں ملاقات کی اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ سرحد پار تجارت کے لیے ان کی مدد جاری رکھی جائے گی۔ ٹرمپ ٹاور میں ہونے والی اس ملاقات میں وہ ادارے شامل تھے جو عالمی سطح پر معروف درجہ رکھتے […]

  • شام کا بحران سیاسی انداز میں ہی حل ہو سکتا ہے، روس

    ماسکو: (ملت+اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے شام کے بحران کے سیاسی حل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حلب سے مسلح افراد کا انخلا دو تین روز میں مکمل ہو جائے گا۔جمعرات کو ماسکو میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سرگئی لاؤروف نے کہا کہ شام میں ہتھیار ڈالنے والے […]