خبرنامہ انٹرنیشنل

کرپشن کیس :مودی کیخلاف کارروائی روک دی گئی

  • بھارتی سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) نے وزیراعظم مودی کے خلاف کرپشن کیس میں کارروائی روک دی، ثبوت لانے کے لیے 20روز کی مہلت دینے کی درخواست مستردکردی گئی۔ بھارتی سپریم کورٹ میںایک این جی او نے وزیراعظم مودی کے خلاف کرپشن کیس شروع کرنے کی درخواست کی تھی۔ عدالت نے ثبوت مانگے تو درخواست گزار […]

  • نوکریاں دینا میری پالیسی ہوگی، ٹرمپ

    امریکا:(ملت+اے پی پی) کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’امریکی چیزیں خریدو امریکیوں کو نوکریاں میں دونگا‘ میری پالیسی ہوگی۔ یہ بات ٹرمپ نے وسکانسن میں ریلی سے خطاب کے دوران کہی ہے۔ ٹرمپ کہتے ہیں کہ امریکا اپنی 70ہزار فیکڑیاں کھو چکا ہے۔ امریکا کو 800ارب ڈالر سالانہ تجارتی خسارے […]

  • مسئلہ کشمیر پیار کی گولی سے حل ہوگا، یشونت سنہا

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں2 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا۔ […]

  • پوتن مسلسل چوتھے برس طاقتور ترین شخصیت قرار

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) امریکی بزنس میگزین ’فوربز‘ نے مسلسل چوتھے برس روسی صدر ولادی میر پوتن کو دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ جریدے نے 2016ء کی فہرست جاری کی ہے جس میں پوتن کے حوالے سے لکھا ہے کہ روسی صدر نے اپنے ملک کا اثرورسوخ دنیا کے تقریباً ہر کونے میں […]

  • قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے،ترک صدر

    انقرہ : (ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے پوری قوم سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کا یہ بیان گزشتہ ہفتے استنبول میں ہونے والے دوہرے بم دھماکوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام […]

  • بھارتی وزیر اعظم چین سے کس طرح نمٹیں گے ؟

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی) بھارت کی کانگرس پارٹی نے سوال اٹھایا ہے کہ چین کے اس بیان کے بعد کہ اس نے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارت کی شمولیت اور مسعود اظہر کو دہشتگرد گروپ قراردینے کے مسئلے پر اپنا موقف تبدیل نہیں کیا ،بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی چین سے کس طرح […]