خبرنامہ انٹرنیشنل

سوویت یونین دھوکہ بازی کی وجہ سے ٹوٹا: گوربا چوف

  • ماسکو: (ملت+اے پی پی) 26 دسمبر 1991ء کو سوویت یونین کے ٹوٹنے اور اپنے استعفیٰ دینے کے اعلان کے بعد سابق صدر میخائل گورباچوف نے پہلی بار اپنی زبان کھولی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دھوکہ بازی نے ملک کو توڑ ڈالا تھا۔ 85 سالہ روسی رہنماء نے کہا […]

  • روہنگیا مسلمانوں کے گھر اور بستیاں فوج نے جلائیں، ہیومن رائٹس واچ

    لندن:(ملت+آئی این پی)انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ میانمر کی شورش زدہ ریاست راکین میں پچھلے تین مہینوں کے دوران عسکریت پسندوں کی جانب سے فورسز کے خلاف حملوں کے رد عمل میں روہنگیا مسلمانوں کے سینکڑوں گھر اور عمارتیں جلانے کی ذمہ داری حکومت اور فوج پر عائد […]

  • پولینڈ ،ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    وارسا:(ملت+آئی این پی)پولینڈ میں کمیونسٹ دور میں کیے جانے والے کریک ڈاؤن کے35 برس مکمل ہونے پر ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق پولینڈ میں کمیونسٹ دور میں کیے جانے والے کریک ڈاؤن کے35 برس مکمل ہونے پر ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے […]

  • امریکی فوجی طیارے کی جاپان میں کریش لینڈنگ

    ٹوکیو: (ملت+آئی این پی)امریکہ کے فوجی جہاز اوسپرے نے جاپان کے جنوبی جزیرے اوکیناوا میں کریش لینڈنگ کی تاہم جہاز پر سوار عملے کے تمام افراد کو بچا لیا گیا ۔امریکی میڈیاکے مطابق امریکہ کی میرین کور نے بتایا ہے کہ ایم وی-22 اوسپرے طیارے نے اوکیناوا میں کم گہرے پانی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔فوج […]

  • بھارت: گائے کے گوشت پر ہنگامہ، امریکا کوتشویش

    بھارت:(ملت+اے پی پی) میں گائے کے گوشت پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر امریکا نےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں امریکی سفیرڈیوڈ سیپر اسٹائن کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ اقلیتی گروہوں کی حفاظت یقینی بنائے ۔ امریکی سفیر نے بھارتی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت میں گائے […]

  • کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بعد سشما سوراج روبصحت

    بھارتی وزیرخارجہ:(ملت+اے پی پی) سشما سوراج کامیاب ہفتے کے روز ہونے والے کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بعد تیزی سے روبصحت ہو رہی ہیں۔ نئی دہلی میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے آئی سی یو میں سشما سوراج اور گردہ عطیہ کرنے والے شخص کا بھر پور طریقے سے علاج جاری ہے۔ انسٹی ٹیوٹ […]