خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران بڑے پیمانے بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کی خبروں پر امریکی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی حکومت نے یمن میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے باعث سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے […]

  • پاک چین تعلقات میں رخنہ اندازی کیلیے بھارت کی سفارتی مہم

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارت نے چین پاکستان تعلقات میں رخنہ اندازی کیلیے زبردست سفارتی کوششیں شروع کر رکھی ہیں اور اس کا تازہ ترین اظہار نئی دہلی میں بھارت چین مشترکہ تھنک ٹینک کا انعقاد تھا ۔ جس میں بھارتی رہنماؤں نے چین کو پاکستان سے بدظن اور بھارت کی جانب راغب کرنے کی […]

  • سویت یونین کے ٹوٹنے میں اپنے حصے کی ذمے داری تسلیم کرتا ہوں، گوربا چوف

    ماسکو:(ملت+اے پی پی) سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف نے کہا ہے کہ سابق سوویت یونین کی سرحدوں کے اندر نئے سوویت یونین کا قیام خارج از امکان نہیں۔ سوویت یونین کے انہدام میں اپنے حصے کی ذمے داری تسلیم کرتا ہوں لیکن میں نے آخری لمحے تک یونین کو بچانے کی کوشش کی۔ […]

  • استنبول؛ دھماکہ حراست میں لئے گئے افراد کی تعداد 568 ہو گئی

    انقرہ۔:(ملت+اے پی پی) ترک شہر استنبول میں دھماکوں کے بعدِ حراست میں لئے گئے افراد کی تعداد 568 ہو گئی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزارتِ داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران کالعدم کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے سے مبینہ روابط کے الزام میں 568 افراد […]

  • برازیل میں عوامی منصوبوں پر 20 برس تک پابندی کی ترمیم منظور

    برازیلیہ: (ملت+اے پی پی) برازیل کی سینیٹ نے آئین میں اس متنازع ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت آئندہ 20 سال لیے عوامی منصوبوں پر رقوم خرچ نہیں کی جائیں گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومت کو اس ترمیم کی منظوری کے لیے49 ووٹ درکار تھے۔ یہ ترمیم ووٹوں کے انتہائی کم […]

  • نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے بھارتی میڈیا میں چرچے

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی )لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بننے کے بعد بھارتی میڈیا میں ان کے چرچے ہیں،بھارتی میڈیا نے جنرل نوید مختار کی بحیثیت ڈی جی آئی ایس آئی تقرری کو پاک فوج میں ’’اہم ترین تبدیلی‘‘ قرار دیتے ہوئے لکھا […]