خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کی ٹوئیٹ سے ایک اور کمپنی کواربوں ڈالرز کا نقصان

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک اور ٹوئیٹ نے ایک کمپنی کو اربوں ڈالرز کا نقصان پہنچا دیا۔گزشتہ ہفتے بوئنگ کو اپنے ٹوئیٹ سے جھٹکا دینے کے بعد اب ڈونلڈ ٹرمپ نے لاک ہیڈ مارٹن کے بارے میں ٹوئیٹ کی جس نے کمپنی کو مالی لحاظ سے ہلا کر […]

  • روس کے امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کا دعوی مسترد

    ماسکو: (ملت+آئی این پی )امریکی آفس آف دی ڈائریکٹرآف نیشنل انٹیلی جنس نے امریکی انتخابات کے نتائج میں روسی ہیکرز کیاثرانداز ہونے کے معاملے پر سی آئی اے کی جائزہ رپورٹ تسلیم کرنے سے انکارکردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق17 ایجنسیاں کنٹرول کرنے والے آفس آف ڈائریکٹرآف نیشنل انٹیلی جنس نے سی آئی اے کے اس […]

  • بم کی اطلاع، پرواز کو نیویارک ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا

    نیو یارک:(ملت+آئی این پی) امریکا سے جرمنی جانے والی جرمن ایئر لائنز لوفتھانزا کی پرواز میں بم کی اطلاع کے بعد طیارے کا رخ نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا،ایئرپورٹ اتھارٹی کے ترجمان اسٹیل کولمین کے مطابق لوفتھانزا ایئر کی پرواز 441 امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے […]

  • ارجنٹینا کے سابق آرمی چیف پر کرپشن کے الزامات عائد

    بیونس آئرس:(ملت+آئی این پی)ارجنٹینا کے سابق آرمی چیف پر کرپشن کے الزامات عائد کردیے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹینا کے سابق آرمی چیف پر کرپشن کے الزامات عائد کردیے گئے ہیں۔پراسکیوٹرز کے مطابق سابق آرمی چیف سیزر میلانی جون 2010 میں خریدے گئے نئے گھر کے لیے آمدنی کے ذرائع بتانے سے قاصر […]

  • تامل ناڈو، سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، 10 افراد ہلاک

    تامل ناڈو: (ملت+اے پی پی) سمندری طوفان وردہ نے بھارتی ریاست تامل ناڈو میں تباہی مچادی ۔ طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے ہونے والے حادثات میں دس افراد ہلاک ہوگئے ۔ سمندری طوفان وردہ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور طوفانی بارشوں کے ساتھ تامل ناڈو کے ساحلوں سے ٹکرایا […]

  • ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو نیا امریکی وزیر خارجہ نامزد کردیا

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو وزیر خارجہ نامزد کردیا۔ نو منتحب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مٹ رومنی کے بجائے معروف بزنس مین ریکس ٹیلرسن کو امریکا کا اگلا وزیر خارجہ نامزد کر دیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹیلرسن کے عالمی رہنماؤں کے ساتھ اچھے […]