خبرنامہ انٹرنیشنل

اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریز نے حلف اٹھالیا

  • نیویارک:(ملت+اے پی پی) پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹریز نے اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کا حلف اٹھالیا ہے اور وہ یکم جنوری 2017 سے 5 سال کے لیے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹریز نے اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے انٹونیو گوٹریز […]

  • چین کی ایک بار پھر بھارت کے لیے مخالفت

    بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چین نے بھارت کی مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ان دونوں معاملات پر مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان […]

  • نائیجیریا: چرچ کی چھت گرنے سے 200 افراد ہلاک

    ابوجا: (ملت+اے پی پی) نائیجیریا میں چرچ کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی ہے۔ چند روز قبل چرچ کی زیر تعمیر عمارت اس وقت گر گئی تھی جب وہاں ایک تقریب کے لیے ریاستی گورنر سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    مودی سرکار مزید رہی تو بھارت کو اپنے ٹکڑے گننا مشکل ہو جائے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف

    اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی گیدڑ بھبکی ہے ،لگتا ہے راج ناتھ بوکھلاہٹ میں ہوش کھو بیٹھے ہیں ، انھیں معلوم نہیں کہ آج کا پاکستان کہاں کھڑا ہے ، مودی سرکار مزید رہی تو بھارت کو اپنے ٹکڑے گننا مشکل […]

  • میانمار میں مسلمانوں پر تشدد تشویش ناک ہے، مارک ٹونر

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں پر تشددتشویش ناک ہے ، انسانی حقوق تنظیموں کو متاثرین تک رسائی دی جائے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے معمول کی بریفنگ میں کہا ہے کہ امریکہ کو میانمار میں مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف […]

  • اوباما نے ہوم لینڈ سیکورٹی سے رپورٹ طلب کرلی

    انتخابی عمل:(ملت+اے پی پی) پر روسی سائبرحملوں کے الزامات کے بعد صدر اوباما نے وائٹ ہاوس چھوڑنے سے پہلے ہوم لینڈسیکورٹی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سی آئی اے نے بھی انتخابات میں روسی مداخلت کاانکشاف کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر اوباما نے انٹیلی جنس حکام کو ہدایت کی ہے کہ صدارتی انتخابی عمل […]